🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18839 ترقیم الشثری: -- 19560
١٩٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا فكرها ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها.
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے فرمایا کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع کے لئے لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19560، ترقيم محمد عوامة 18839)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18840 ترقیم الشثری: -- 19561
١٩٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان عن ميمون قال: من خلع امراته (واخذ) (١) منها اكثر مما اعطاها فلم يسرح بإحسان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (فأخذ).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عمر بن ايوب، عن جعفر بن برقان، عن ميمون، قال: " من خلع امراته واخذ منها اكثر مما اعطاها ؛ فلم يسرح بإحسان"
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے اپنی بیوی سے مہر سے زیادہ معاوضہ لیا اس نے احسان کے ساتھ رخصت نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19561، ترقيم محمد عوامة 18840)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18841 ترقیم الشثری: -- 19562
١٩٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي حنيفة عن عمار بن عمران الهمداني عن ابيه عن علي انه كره ان ياخذ منها (اكثر) (١) مما اعطاها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مجهول، عمار بن عمران ووالده مجهولان.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابي حنيفة، عن عمار بن عمران الهمداني، عن ابيه، عن علي , انه " كره ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19562، ترقيم محمد عوامة 18841)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18842 ترقیم الشثری: -- 19563
١٩٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حميد (عن) (١) رجاء (ابن) (٢) حيوة انه ساله: كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال: إنه كان يكره ان ياخذ منها فوق ما اعطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) سقط من: [س].

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حميد، عن رجاء بن حيوة، انه ساله:" كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال:" إنه كان يكره ان ياخذ منها فوق ما اعطاها" ,
حضرت رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ خلع یافتہ کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا کہ وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع لے۔ حضرت رجائ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کہ قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد والی آیت پڑھو جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اگر تمہیں خوف ہو کہ وہ دونوں اللہ کی حدود پر قائم نہیں رہ سکیں گے تو دونوں پر اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ عورت کچھ فدیہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19563، ترقيم محمد عوامة 18842)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19564
١٩٥٦٤ - فقال رجاء: قال قبيصة بن ذؤيب: اقرا الآية التي بعدها: ﴿فإن خفتم (الا) (١) يقيما حدود الله فلا جناح عليهما فيما افتدت به﴾ [البقرة: ٢٢٩] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
فقال رجاء: قال قبيصة بن ذؤيب: اقرإ الآية التي بعدها: فإن خفتم الا يقيما حدود الله فلا جناح عليهما فيما افتدت به سورة البقرة آية 229
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19564، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں