مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22156 ترقیم الشثری: -- 23104
٢٣١٠٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في العبد يكون بين الرجلين فيعتق احدهما نصيبه، قال: يضمن إن كان له مال، فإن لم يكن له مال استسعي العبد] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخبر سقط من: [جـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر ایک غلام دو بندوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، تو اگر اس کے پاس مال ہے تو ساتھی کے لئے ضامن ہوگا اور اگر مال نہیں ہے تو غلام اپنی باقی قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23104، ترقيم محمد عوامة 22156)
ترقیم عوامۃ: 22157 ترقیم الشثری: -- 23105
٢٣١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (مهدي) (١) عن سفيان عن اسامة (ابن) (٢) زيد قال: سالت عنه سليمان بن يسار فقال: مثل ذلك، فقلت له: إنه صغير؟ (فقال: السنة) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) مرسل؛ سليمان ليس صحابيًا.
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے سلیمان بن یسار سے سوال کیا؟ انہوں نے اسی طرح کہا، میں نے عرض کیا کہ وہ تو چھوٹا ہے انہوں نے کہا کہ سنت یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23105، ترقيم محمد عوامة 22157)
ترقیم عوامۃ: 22158 ترقیم الشثری: -- 23106
٢٣١٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا اعتق الرجل نصيبا من مملوك له في شرك فإنه يضمن ما (بقي) (١) منه إن كان موسرا، وإن كان معسرا استسعي العبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يغنى).
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام میں کوئی شخص اپنا حصہ آزاد کر دے تو اس کے لئے اس میں حصہ ہے، تو وہ باقی حصہ کا بھی ضامن ہوگا اگر و ہ مال دار ہے اور اگر مال دار نہیں ہے تو غلام اپنی باقی قیمت کے لئے خود کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23106، ترقيم محمد عوامة 22158)
ترقیم عوامۃ: 22159 ترقیم الشثری: -- 23107
٢٣١٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ميسر) (١) عن هشام (بن) (٢) عروة ⦗١٥٧⦘ عن ابيه في العبد يكون بين اثنين فيعتق احدهما نصيبه، فقال: هو ضامن لنصيب صاحبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مبشر)، وفي [أ، ح، ط، جـ، ز]: (ميسر).
(٢) في [ز]: (عن).
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ اگر غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے تو وہ اپنے ساتھی کے حصہ کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23107، ترقيم محمد عوامة 22159)
ترقیم عوامۃ: 22160 ترقیم الشثری: -- 23108
٢٣١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن ابي زائدة عن زكريا عن عامر (في) (٢) عبد كان بين رجلين فاعتق احدهما نصيبه، قال: يتم عتقه، فإن لم يكن له مال استسعي العبد في النصف، وكان الولاء للذي اعتق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (يحيى).
(٢) في [ز]: (عن).
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، آپ نے فرمایا پورا آزاد ہوگیا ہے اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام باقی نصف قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔ اور غلام کی ولاء آزاد کرنے والے کو ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23108، ترقيم محمد عوامة 22160)
ترقیم عوامۃ: 22161 ترقیم الشثری: -- 23109
٢٣١٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان (بن) (١) عيينة عن ابن ابي ليلى عن إسماعيل بن رجاء عن ابي مجلز ان عبدا كان بين رجلين فاعتق احدهما نصيبه، قال: فحبسه النبي ﷺ حتى باع فيه غليمة له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) مرسل ضعيف؛ أبو مجلز تابعي، وابن أبي ليلى ضعيف، أخرجه عبد الرزاق (١٦٧١٦)، والبيهقي (١٠/ ٢٧٦)، وانظر: المطالب العالية (١٥١٣).
حضرت ابو مجلز رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو روکے رکھا، یہاں تک کہ اس نے اس کے بدلے میں اپنی ایک چھوٹی بکری بیچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23109، ترقيم محمد عوامة 22161)
ترقیم عوامۃ: 22162 ترقیم الشثری: -- 23110
٢٣١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في العبد يكون بين الرجلين فيعتق احدهما نصيبه، قالا: هو عتيق من مال الذي اعتقه، ويضمن لصاحبه (بقيمة) (١) عدل يوم اعتقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يتيمة).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام جو دو آدمیوں کے درمیان ہو پھر ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، آپ نے فرمایا جس نے آزاد کیا ہے اس کے مال سے آزاد شمار کیا جائے گا، اور آزاد کرتے وقت جتنی قیمت تھی اس کا اپنے ساتھی کے لئے ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23110، ترقيم محمد عوامة 22162)