🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23070 ترقیم الشثری: -- 24096
٢٤٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (شريك) (١) عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن ابن الحنفية (عن) (٢) علي قال (٣) : العمرى (بتات) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [ز]: تكرار (قال).
(٤) في [ط، ح، أ]: (ثبات).
(٥) ضعيف منقطع؛ عبد اللَّه بن محمد بن عقيل ضعيف لا يروي عن ابن الحنفية.

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: عمری والا مکان بھی گھریلو سامان کی طرح ہی ہے (یعنی یہ بھی ملکیت ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24096، ترقيم محمد عوامة 23070)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23071 ترقیم الشثری: -- 24097
٢٤٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن (حبيب) (١) ابن ابي ثابت عن ابن عمر قال: اتاه اعرابي (فقال) (٢) : [اعطيت ابن (اخي) (٣) ناقة حياته، فنمت حتى صارت إبلا، فما ترى فيها، قال] (٤) : هي له حياته وموته، فقال الاعرابي: إنما جعلتها صدقة، قال: ذلك ابعد لك منها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (ابى).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) سقطت من [ز]، وفي [س]: (أختى).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (رجل أعطى ابنًا له ناقة ما عاش فنتجت ذودًا، فقال ابن عمر).
(٥) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ایک اعرابی آیا اور عرض کیا: میں نے اپنے بھتیجے کو ایک اونٹنی کا بچہ دیا تھا اس کی زندگی بھر کے لئے، اس نے اس کو پالا یہاں تک کہ اب وہ بڑا اونٹ بن گیا ہے، آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ فرمایا وہ زندگی اور مرنے کے بعد بھی اسی کے لئے ہے۔ اعرابی نے کہا پھر میں نے اس کو صدقہ کردیا۔ فرمایا: پھر تو یہ پہلے سے بھی زیادہ تجھ سے دور ہوگی۔ (یعنی واپسی کی کوئی راہ نہیں ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24097، ترقيم محمد عوامة 23071)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23072 ترقیم الشثری: -- 24098
٢٤٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة (١) قال: سالت إبراهيم عن السكنى، (قال) (٢) : ترجع إلى ورثة المسكن، (فقلت) (٣) : يا ابا (عمران) (٤) ! اليس كان يقال: من ملك شيئا حياته (فهو) (٥) له حياته و (٦) موته، قال: (ذلك) (٧) في العمرى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن قال سالف).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) في [ط]: (عمر).
(٥) في [أ، ح، ط، ز]: (فهي).
(٦) في [هـ، أ، ح]: زيادة (بعد).
(٧) في [جـ]: (ذاك).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سکنی (رہائشی مکان) کے متعلق سوال کیا؟ آپ نے جواب دیا ک ہ وہ گھر اس شخص کے ورثاء کو ملے گا جس نے رہنے کے لیے دیا تھا میں۔ میں نے عرض کیا: اے ابو عمران کیا مسئلہ یوں نہیں ہے؟ کہ جو کسی چیز کا زندگی کے لئے مالک بنا وہ اس کی زندگی اور مرنے کے بعد بھی مالک رہے گا؟ آپ نے فرمایا یہ عمری کے بارے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24098، ترقيم محمد عوامة 23072)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23073 ترقیم الشثری: -- 24099
٢٤٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر (عن) (١) عثمان بن غياث عن ⦗٤١٩⦘ الحسن قال: (سمعته) (٢) يقول: إذا اعطى الرجل (الرجل) (٣) الدار حياته (فهي له حياته) (٤) وبعد موته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في [ز].
(٢) في [ح]: (سمعت).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [ط].

حضرت حسن فرماتے ہیں جب کوئی شخص کسی کو زندگی بھر کے لئے گھر دے، وہ زندگی اور مرنے کے بعد بھی اسی کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24099، ترقيم محمد عوامة 23073)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23074 ترقیم الشثری: -- 24100
٢٤١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا جرير بن حازم عن ابن سيرين عن شريح قال: جاءه رجل اعمى يخاصم في امة اعمرها، فقضى (بها) (١) شريح (للذي) (٢) اعمرها، فقال الرجل: قضيت علي، فقال: ما انا قضيت عليك، ولكن قضى رسول الله ﷺ:"من ملك شيئا حياته [فهو له حياته] (٣) و (٤) موته" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (لها).
(٢) في [ح]: (الذى).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ، ط]: زيادة (بعد).
(٥) مرسل؛ شريح تابعي، أخرجه النسائي في الكبرى (٦٥٨٧)، وعبد الرزاق (١٦٨٨٠)، والبيهقي (٦/ ١٧٥).

حضرت شریح کے پاس ایک نابینا شخص باندی کے متعلق (اس کو عمری بنایا تھا) جھگڑا کرتے ہوئے آیا، حضرت شریح نے جس نے اس کو عمری بنایا تھا اس کے حق میں فیصلہ فرمایا، اس شخص نے کہا آپ نے میرے خلاف فیصلہ کیا؟ آپ نے فرمایا: میں نے تیرے خلاف فیصلہ نہیں دیا بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرما دیا تھا: جو زندگی بھر کے لئے کسی چیز کا مالک بنے وہ زندگی اور مرنے کے بعد اسی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24100، ترقيم محمد عوامة 23074)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23075 ترقیم الشثری: -- 24101
٢٤١٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي خالد عن الشعبي قال: إذا قال: هي لك (حياتك، فهي له) (١) حياته وموته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حتى تموت فهي).
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا جب کسی نے یہ کہہ کر مکان دوسرے کو دیا کہ یہ تازندگی اب تیرا ہے تو یہ مکان مرنے کے بعد بھی اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24101، ترقيم محمد عوامة 23075)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23076 ترقیم الشثری: -- 24102
٢٤١٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: من اعمر عمرى (فهي) (١) له ولورثته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فهو).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جس شخص کو عمری کے طور پر کوئی مکان مل گیا تو وہ گھر اس کا اور اس کے ورثاء کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24102، ترقيم محمد عوامة 23076)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23077 ترقیم الشثری: -- 24103
٢٤١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا حجاج بن ابي عثمان عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"يا معشر الانصار! امسكوا عليكم اموالكم لا تعمروها، فإنه من اعمر شيئا فإنه لمن اعمره" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٥)، وأحمد (١٤٤٠٧)، وأصله في البخاري (٢٤٨٢).
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے انصار کے لوگو! اپنے مکانوں میں رہو ان کو عمری نہ بناؤ، جو شخص کسی چیز کو عمری بنا دے تو وہ اس شخص کا ہی ہوگا کہ جس کو عمری کے طور پردے دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24103، ترقيم محمد عوامة 23077)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23078 ترقیم الشثری: -- 24104
٢٤١٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) يعلى (٢) محمد بن إسحاق عن عبد الله بن محمد بن عقيل (عن) (٣) ابن الحنفية قال: سمعت معاوية يقول: قال رسول الله ﷺ:"العمرى جائزة لاهلها" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (أبو).
(٢) في [جـ، ز]: (بن).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) ضعيف منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، وابن عقيل ضعيف، أخرجه أحمد (١٦٨٨٣)، وأبو يعلى (٧٣٦٩)، والطحاوي (٤/ ٩١)، والطبراني (١٩/ ٧٣٤)، وابن قانع (٣/ ٧٢)، وأبو نعيم في الحلية (٣/ ١٨٠).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمری والا مکان اس میں رہنے والوں کے لیے استعمال کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24104، ترقيم محمد عوامة 23078)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23079 ترقیم الشثری: -- 24105
٢٤١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن الزهري عن ابي سلمة عن جابر قال: قضى رسول الله ﷺ بالعمرى له ولعقبه (بتلة) (١) ، ليس للمعطي فيها شرط ولا (ثنيا) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، أ، ح، جـ، ز] (مثله).
(٢) في [ط، أ، ح، ز]: (شيئًا).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٥)، وأحمد (١٤٨٧٢)، وأصله عند البخاري (٢٦٢٥).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری کا فیصلہ اس کے لئے فرمایا اور عقبہ کے لئے، دینے والے کے لئے، اس میں کوئی شرط اور استثناء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24105، ترقيم محمد عوامة 23079)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں