🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

29. في الكي من رخص فيه
داغنے کے بارے میں جن لوگوں نے اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24073 ترقیم الشثری: -- 25154
٢٥١٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي الزبير عن جابر: ان رسول الله ﷺ كوى سعدا في اكحله مرتين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٠٨)، وأحمد (١٤٣٤٣).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد کو ان کے ان کے بازو کی ایک رگ میں داغ دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25154، ترقيم محمد عوامة 24073)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24074 ترقیم الشثری: -- 25155
٢٥١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن قيس بن ابي حازم قال: دخلنا على (خباب) (١) نعوده (و) (٢) قد (اكتوى) (٣) سبعا في بطنه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جناب).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [جـ، ز]: (التوى).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٤٣٠)، ومسلم (٢٦٨١)،

حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ہم حضرت خباب کی عیادت کرنے کے لئے ان کے ہاں گئے۔ انہوں نے اپنے پیٹ میں سات مرتبہ داغا ہو اتھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25155، ترقيم محمد عوامة 24074)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24075 ترقیم الشثری: -- 25156
٢٥١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر انه اكتوى من اللقوة واسترقى من العقرب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ واللقوة: مرض في الوجه.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لقوہ کے مرض کی وجہ سے اپنے بدن پر داغا اور بچھو کے ڈسنے پر دم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25156، ترقيم محمد عوامة 24075)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24076 ترقیم الشثری: -- 25157
٢٥١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن عبد الملك بن ابجر عن سيار (١) عن قيس عن جرير (قال) (٢) : اقسم علي عمر لاكتوين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [جـ]: (سيار)، شديد الياء آخر الحروف، يقال له أبو حمزة. وثقة ابن حبان، وقيس هو ابن أبي حازم، تابعي كبير ثقة وجرير هو ابن عبد اللَّه البجلي.
(٢) في [ح، ز]: زيادة (قال).
(٣) حسن؛ سيار روى عنه جمع من الأئمة والثقات، وذكره ابن حبان في الثقات (٦/ ٤٢١)، وأخرجه البخاري في التاريخ (٤/ ١٦٠).

حضرت جریر سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے قسم دے کر کہا کہ میں ضرور اپنے بدن کو داغوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25157، ترقيم محمد عوامة 24076)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24077 ترقیم الشثری: -- 25158
٢٥١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن انس انه اكتوى من اللقوة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٢٤١٦)، والحاكم ٤/ ٤١٧، والطيالسي (٢٠١٥)، والطحاوي ٤/ ٣٢١، وانظر: ما بعده.
حضرت انس کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لقوہ کے مرض کی وجہ سے (اپنے بدن پر) داغا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25158، ترقيم محمد عوامة 24077)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24078 ترقیم الشثری: -- 25159
٢٥١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن ثابت عن انس قال: كواني ابو طلحة واكتوى من اللقوة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧١٩)، والحاكم (٤/ ٤١٧).
حضرت انس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے ابو طلحہ نے داغا اور انہوں نے بوجہ لقوہ کے مرض کے داغا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25159، ترقيم محمد عوامة 24078)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24079 ترقیم الشثری: -- 25160
٢٥١٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن محمد بن عبد الرحمن ابن (سعد) (١) بن (زرارة) (٢) (قال: سمعت عمي يحيى -وما ادركت رجلا منا به شبيها- يحدث) (٣) (ان سعد بن زرارة) (٤) اخذه وجع في حلقه يقال: له (الذبح) (٥) فقال: رسول الله ﷺ:" (الابلغن) (٦) او (لابلين) (٧) في ابي (امامة) (٨) (عذرا) (٩) "، فكواه (بيده) (١٠) فمات، فقال: رسول الله ﷺ:"ميتة (سوء) (١١) لليهود يقولون: ⦗١٧٨⦘ (فهلا) (١٢) دفع عن صاحبه؟ وما املك له ولا (لنفسي) (١٣) شيئا" (١٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أسعد).
(٢) في [أ]: (زرادة).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ح، ز، ط]، وفي [هـ]: (أن أسعد به زرارة).
(٥) في [ط]: (الرمح).
(٦) في [أ، ط]: (لا بلعز).
(٧) في [هـ]: (لأيلين).
(٨) في [ط]: (أسامة).
(٩) في [جـ]: (قدرا).
(١٠) في [أ، ح]: (بيد).
(١١) في [ط]: (بسوء).
(١٢) في [جـ، ز]: (فهلا).
(١٣) في [ط]: (لنفس).
(١٤) صحيح؛ والأظهر أن يحيى صحابي، والحديث أخرجه أحمد في العلل ١/ ٢٩٩، وابن ماجه (٣٤٩٢)، والطبراني ٢٢/ (٧٣٩)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢١٩٧)، والمزي (٣١/ ٢٠٢)، وابن الأثير في أسد الغابة (٥/ ٤٨٤)، وأخرجه ابن سعد ٣/ ٦١٠ مرسلًا، ومالك ٢/ ٩٤٤ بلاغًا، وورد من طريق آخر عند أحمد (١٦٦١٨ و ١٧٢٣٨).

حضرت محمد بن عبد الرحمن بن سعد بن زرارہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے چچا حضرت یحییٰ … اپنے میں سے کسی آدمی کو میں نے ان کے مشابہ نہیں پایا …کو بیان کرتے سُنا کہ حضرت سعد بن زرارہ کو حلق میں ایک بیماری پیدا ہوگئی جس کو ذبح (سوزش) کہا جاتا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں ضرور بالضرور ابو امامہ میں عذر کو پہنچاؤں گا یا فرمایا: میں ضرور بالضرور آزماؤں گا، چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اپنے ہاتھ سے داغا اور وہ انتقال کر گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہود کے لئے یہ (واقعہ) بری موت ہے، وہ کہیں گے، محمد نے اپنے ساتھی سے تکلیف کیوں نہ دور کی، حالانکہ میں تو اپنی جان کا مالک نہیں ہوں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25160، ترقيم محمد عوامة 24079)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24080 ترقیم الشثری: -- 25161
٢٥١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن سالم بن ابي حفصة عن (شيبان) (١) اللحام قال: كواني ابن الحنفية في (راسي) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (شبان).
(٢) في [أ]: (رامي).
(٣) مجهول؛ لجهالة شيبان اللحام.

حضرت شیبان لحام سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت ابن الحنفیہ نے میرے سر میں داغا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25161، ترقيم محمد عوامة 24080)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24081 ترقیم الشثری: -- 25162
٢٥١٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن انه دخل عليه وقد كوى غلاما.
حضرت عطاء بن سائب، ابو عبد الرحمن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ عطاء، ابو عبد الرحمن کے ہاں گئے اور انہوں نے ایک غلام کو داغا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25162، ترقيم محمد عوامة 24081)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24082 ترقیم الشثری: -- 25163
٢٥١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن إسحاق بن سويد عن مطرف ابن (الشخير) (١) قال: كان عمران بن حصين (ينهى) (٢) عن الكي، ثم اكتوى بعد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (شخير).
(٢) في [أ، ح]: (نهى).
(٣) صحيح.

حضر ت مطرف بن شخیر سے روایت ہے کہ حضرت عمران بن حصین داغنے سے روکا کرتے تھے، لیکن پھر انہوں نے بعد میں اپنے بدن پر داغ لگوایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25163، ترقيم محمد عوامة 24082)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں