Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5. في العقيقة يؤكل من لحمها
عقیقہ کے بارے میں کہ اس کا گوشت کھایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24743 ترقیم الشثری: -- 25840
٢٥٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن (مبارك) (١) عن هشام عن الحسن وابن سيرين انهما كانا يكرهان من العقيقة ما يكرهان من الاضحية (وقال) (٢): وهي (عندهما) (٣) بمنزلة الاضحية ياكل ويطعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مبارن)، وفي [هـ]: (المبارك).
(٢) في [جـ، ز]: (قال).
(٣) في [أ، ح، ط]: (عندهم).

حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات عقیقہ میں بھی ان چیزوں کو ناپسند سمجھتے تھے جن کو یہ قربانی میں ناپسند سمجھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ عقیقہ ان حضرات کے ہاں قربانی کے بمنزلہ تھا۔ یعنی خود بھی کھایا جاسکتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25840، ترقيم محمد عوامة 24743)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24744 ترقیم الشثری: -- 25841
٢٥٨٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: (تجعل) (١) (جدولا) (٢) (فتطبخ) (٣)، (فياكل) (٤) ويطعم (٥).

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يجعل).
(٢) في [أ، ح]: (جزءلا)، والجدول: الأعضاء.
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [ح، هـ]: (يؤكل).
(٥) صحيح.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں۔ عقیقہ کے گوشت کو جوڑوں سے علیحدہ کرلیا جائے گا اور خودبھی کھا سکتا ہے دوسروں کو بھی کھلا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25841، ترقيم محمد عوامة 24744)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں