🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5. من رخص في العلم من الحرير في الثوب
جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25171 ترقیم الشثری: -- 26280
٢٦٢٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن حصين عن الشعبي عن سويد بن (غفلة) (١) عن عمر انه قال: لا يصلح منه إلا هكذا (إصبعا) (٢) او (إصبعين) (٣) او (ثلاثة) (٤) او اربعة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (علقمه).
(٢) في [جـ، ز]: (إصبع).
(٣) في [جـ]: (إصبعان).
(٤) في [جـ]: (ثلث).
(٥) صحيح.

حضرت عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اس (ریشم) سے صرف اتنی مقدار درست ہے۔ ایک انگلی، دو انگلیاں، تین انگلیاں یا چار انگلیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26280، ترقيم محمد عوامة 25171)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25172 ترقیم الشثری: -- 26281
٢٦٢٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن حبيب عن (زر) (١) قال: قال عمر: لا تلبسوا من الحرير إلا إصبعين او ثلاثة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (ذر).
(٢) صحيح.

حضرت زر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا: تم لوگ ریشم میں سے ایک یا دو انگلیاں ہی پہنو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26281، ترقيم محمد عوامة 25172)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25173 ترقیم الشثری: -- 26282
٢٦٢٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء عن عكرمة عن ابن عباس انه لم يكن (يرى) (١) بالاعلام باسا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يرى).
(٢) صحيح.

حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ نشانیوں میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26282، ترقيم محمد عوامة 25173)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25174 ترقیم الشثری: -- 26283
٢٦٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مغيرة بن (زياد) (١) عن ابي عمر (مولى) (٢) (اسماء) (٣) قال: (٤) رايت ابن عمر اشترى عمامة لها علم، فدعا (بالجلمين) (٥) (فقصه) (٦) ، فذكرت ذلك لها فقالت: (بؤسا) (٧) لعبد الله، يا جارية هات جبة رسول الله ﷺ فجاءت بجبة مكفوفة الكمين (والجيب) (٨) والفرجين بالديباج (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (زيد).
(٢) في [ز]: (مولًا).
(٣) في [أ]: (أسمى).
(٤) في [ز]: زائدة (قال).
(٥) أي: المقص، وفي [أ، ح، ز]: (بالعلمين)، وفي [هـ]: (بالفلمين).
(٦) في [أ، ط]: (فقصت).
(٧) في [أ، جـ، ح، ط]: (بوسٌ).
(٨) في [أ، ح]: (والجنب).
(٩) حسن؛ مغيرة صدوق، أخرجه مسلم (٢٠٦٩)، وأحمد (٢٦٩٨٢).

حضرت اسماء کے مولیٰ حضرت ابو عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے عمامہ خریدا جس میں کوئی (ریشمی) نشانی تھی۔ پس انہوں نے قینچی منگوائی اور اس کو (نشانی کو) کاٹ دیا۔ میں نے یہ بات حضرت اسمائ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: عبد اللہ پر تعجب ہے۔ اے لونڈی! جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جُبہ لے کر آؤ چناچہ وہ لونڈی ایک جُبہ لے کر آئی جس کے آستین، گریبان، چاک پر ریشم کا نشان لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26283، ترقيم محمد عوامة 25174)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25175 ترقیم الشثری: -- 26284
٢٦٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن عبد الملك عن عطاء قال: كانت لرسول الله ﷺ جبة طيالسة عليها (١) (لبنة) (٢) ديباج كسرواني كان يلبسها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (لبس)، وفي [ط]: (للسى).
(٢) في [جـ، ز]: زيادة (من).
(٣) مرسل؛ عطاء تابعي، وأخرجه أحمد (٢٦٩٤٥) و (٢٦٩٨٩)، والطبراني (٢٤/ [٢٦٤]) عن عطاء عن مولى أسماء عن أسماء، وأخرجه النسائي في الكبرى (٦٩٢٠) عن عطاء عن مولى أسماء عن أم سلمة؛ وأصل الحديث رواه مسلم (٢٠٦٩).

حضرت عطاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شال سے بنا ہوا جُبہ تھا۔ جس پر کسروانی ریشم کی پٹی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26284، ترقيم محمد عوامة 25175)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25176 ترقیم الشثری: -- 26285
٢٦٢٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان (يلبسوا) (١) الثوب سداه حرير (او) (٢) لحمته، ولا يرون بالاعلام باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يلبس).
(٢) في [جـ]: (و) بدل (أو).

حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ ایسے کپڑے کو پہننا ناپسند کرتے تھے جس کا تانا یا بانا ریشم کا ہو، لیکن محض کپڑے پر ریشم کے نشانات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26285، ترقيم محمد عوامة 25176)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25177 ترقیم الشثری: -- 26286
٢٦٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يلبس (طيلسانا) (٢) (مدبجا) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (هشام).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (طيلسان).
(٣) المدبج هو: المطرز بالديباج، وفي [أ، ح، ز، ط]: (مدبج).

حضرت مغیرہ، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ آپ ریشم کے نشان لگی ہوئی شال پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26286، ترقيم محمد عوامة 25177)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25178 ترقیم الشثری: -- 26287
٢٦٢٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن داود عن هشام بن عروة قال: كان لابي (بركان) (١) فيه علم اربع اصابع ديباج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يركان)، وفي [ط، هـ]: (بزكان).
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میرے والد صاحب کے پاس ایک سیاہ رنگ کی چادر تھی جس میں چار انگلیوں کے بقدر ریشم سے نشانی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26287، ترقيم محمد عوامة 25178)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25179 ترقیم الشثری: -- 26288
٢٦٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي صخرة قال: رايت على الاسود بن هلال (طيلسانا مدبجا) (١) طولا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ط]: (طيلسان مدبج)، وفي [ح]: (طيلسان).
(٢) صحيح.

حضرت ابو صخرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود بن ہلال پر لمبائی میں ریشم لگی ہوئی شال دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26288، ترقيم محمد عوامة 25179)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25180 ترقیم الشثری: -- 26289
٢٦٢٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر [عن ثابت بن عبيد قال: رايت على (عبيد الله) (١) بن يزيد طيلسانا (مدبجا) (٢) ] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (مدحرحًا).
(٣) بياض ما بين المعكوفتين في: [ح].

حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید پر ایک ایسی شال دیکھی جس میں گولائی کے ساتھ ریشم لگی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26289، ترقيم محمد عوامة 25180)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں