مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في لبس الفراء
پوستین لگا کپڑا پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25257 ترقیم الشثری: -- 26368
٢٦٣٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن سيار عن الشعبي قال: (سئل عن الفراء) (٢) فقال: احبها إلي الينها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حضرت یسار، حضرت شعبی کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ان سے چمڑا لگے ہوئے کپڑے (کے پہننے) کے متعلق سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: اس میں سے نرم کپڑا مجھے پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26368، ترقيم محمد عوامة 25257)
ترقیم عوامۃ: 25258 ترقیم الشثری: -- 26369
٢٦٣٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن عون) (١) قال: رايت على إبراهيم مستقة فراء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أبي زاذان).
حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر بڑی آستین والا چمڑا لگا ہوا لباس دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26369، ترقيم محمد عوامة 25258)
ترقیم عوامۃ: 25259 ترقیم الشثری: -- 26370
٢٦٣٧٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي (كبران) (١) قال: رايت عليه مستقة فراء] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (درن).
(٢) هذا الخبر ساقط من: [هـ].
حضرت ابو کبران سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک پر بڑی آستین والا چمڑا لگا ہوا لباس دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26370، ترقيم محمد عوامة 25259)
ترقیم عوامۃ: 25260 ترقیم الشثری: -- 26371
٢٦٣٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابن عون عن مجاهد قال: ابصر ابن عمر على رجل (فروا) (١) فاعجبه لينه فقال: لو اعلم هذا ذكي لسرني ان يكون لي منه ثوب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26371، ترقيم محمد عوامة 25260)
ترقیم عوامۃ: 25261 ترقیم الشثری: -- 26372
٢٦٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن هشام عن ابن ابي ليلى عن ثابت قال: كانت جالسا مع عبد الرحمن بن ابي ليلى فاتاه رجل ذو (ضفرين) (١) ضخم فقال له: يا ابا عيسى قال له: نعم قال (له) (٢) : حدثني ما سمعت في الفراء، فقال: ⦗٥٠٩⦘ سمعت ابي يقول كانت جالسا عند النبي ﷺ (فاتاه) (٣) رجل فقال: يا رسول الله اصلي في الفراء؟ (فقال) (٤) :" (اين) (٥) الدباغ؟" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (صفرين)، والمراد: شعر الرأس المربوط.
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ز]: (فأتى).
(٤) في [جـ، ز]: (قال).
(٥) في [أ، جـ، ح، ز]: (فأين).
(٦) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى، أخرجه أحمد وابنه (١٩٠٦٠)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢١٥٠)، كلهم من طريق المصنف، كما أخرجه البخاري في التاريخ ٨/ ٤٢٠، والبيهقي ١/ ٢٤، وابن جرير في مسند ابن عباس من تهذيب الآثار (١٢١٣)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ١٣٢.
حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ان کے پاس ایک آدمی آیا جس کی دو موٹی موٹی مینڈھیاں تھیں۔ اس نے ابن ابی لیلیٰ سے کہا: آپ نے چمڑا لگے لباس کے بارے میں جو بات سُن رکھی ہے وہ مجھے بیان کریں تو انہوں نے کہا میں نے اپنے والد کو کہتے سُنا ہے کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں چمڑا لگے کپڑے میں نماز پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دباغت کہاں گئی؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26372، ترقيم محمد عوامة 25261)
ترقیم عوامۃ: 25262 ترقیم الشثری: -- 26373
٢٦٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الثقفي عن ايوب عن محمد ونافع ان عائشة امرت إنسانا من اهلها إذا صلى ان يضع فروه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت محمد اور حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے گھر والوں میں سے کسی کو فرمایا تھا کہ جب نماز پڑھو تو اپنے چمڑے والے کپڑے اتار دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26373، ترقيم محمد عوامة 25262)
ترقیم عوامۃ: 25263 ترقیم الشثری: -- 26374
٢٦٣٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابن (جبر) (١) ، (قال: رايت على سعيد بن جبير) (٢) (مستقة) (٣) فراء فقال: ما لبستها إلا (لترى) (٤) علي او لاسال عنها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (جبير).
(٢) سقط ما بين القوسين في: [ط].
(٣) في [ط]: (مسلقة).
(٤) سقط ما بين القوسين في: [ط].
حضرت ابن جبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعیدبن جُبیر پر بڑی بڑی آستین والا چمڑے کا کپڑا دیکھا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے اس لباس کو صرف اس لیئے پہنا ہے تاکہ یہ میرے جسم پر نظر آئے …یا فرمایا … تاکہ مجھ سے اس لباس کے بارے میں پوچھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26374، ترقيم محمد عوامة 25263)
ترقیم عوامۃ: 25264 ترقیم الشثری: -- 26375
٢٦٣٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد ابن المسيب انه قال في الفراء من جلود الميتة: لوددت ان عندي منها فرو (لين) (٢) فالبسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے مردار کی کھال سے بننے والے لباس کے بارے میں فرمایا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ میرے پاس اس چمڑے سے بنا ہوا لباس ہو اور میں اس کو پہنوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26375، ترقيم محمد عوامة 25264)
ترقیم عوامۃ: 25265 ترقیم الشثری: -- 26376
٢٦٣٧٦ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا يونس بن محمد عن سلام بن ابي مطيع قال: حدثني (ابو) (٢) حصين عن الشعبي قال: خرجت مع ابي وائل حتى اتينا الفرائين، فاشترى فروا فقال صاحب الفرو: اما إني ازيدك يا ابا وائل، إنه ذكي، فقال: ما يسرني اني اشتريت الذي قلت بقيراط.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: زيادة (قال: حدثنا وكيع).
(٢) في [ط، هـ]: (ابن).
حضرت شعبی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو وائل کے ہمرا ہ باہر نکلا۔ یہاں تک کہ ہم چمڑے سے بنے ہوئے لباس بیچنے والوں کے پاس پہنچے۔ اور حضرت ابو وائل نے وہ لباس خریدا۔ لباس (بیچنے) والے نے کہا۔ اے ابو وائل! مں۔ آپ سے زیادہ (پیسے) لوں گا کو ن کہ یہ پاک (کردہ کھال کا) ہے۔ حضرت وائل نے کہا۔ جو بات تم نے کہی ہے میں اس کو ایک قیراط میں خریدوں گا مجھے یہ بات پسند نہیں ہے۔ حضرت ابو حصین کہتے ہیں۔ کہ حضرت ابراہیم بھی یہ کہا کرتے تھے اور حضرت سعید بن جُبیر بھی یہ بات کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26376، ترقيم محمد عوامة 25265)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26377
٢٦٣٧٧ - قال (ابو) (١) حصين: وكان إبراهيم يقول ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ح، هـ]: (ابن).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26377، ترقيم محمد عوامة ---)