🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

43. في إرخاء العمامة بين الكتفين
دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25486 ترقیم الشثری: -- 26604
٢٦٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن سليمان بن المغيرة قال: رايت ابا نضرة يعتم بعمامة سوداء قد ارخاها (من) (١) تحت عنقه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
حضرت سلیمان بن مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نضرہ کو سیاہ عمامہ باندھتے دیکھا۔ انہوں نے عمامہ اپنی گردن کے نیچے سے لٹکایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26604، ترقيم محمد عوامة 25486)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25487 ترقیم الشثری: -- 26605
٢٦٦٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن سليمان قال: رايت الحسن يعتم بعمامة سوداء قد (ارخى) (١) طرفها خلفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (أرخاها).
حضرت سلیمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو سیاہ رنگ عمامہ پہنتے دیکھا۔ انہوں نے اس کے کنارہ کو اپنے پیچھے لٹکایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26605، ترقيم محمد عوامة 25487)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں