مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الخضاب بالحناء
مہندی سے رنگنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25519 ترقیم الشثری: -- 26639
٢٦٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله قال: اخبرنا حسن عن سماك عن عكرمة قال: رايت ثمود (فرايتهم) (١) مخضبة لحاهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فرأيت).
حضرت عکرمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ثمود کو دیکھا۔ پس میں نے دیکھا ان کی داڑھیاں خضاب شدہ تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26639، ترقيم محمد عوامة 25519)