مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في الغلام يسرق أو يأتي الحد
اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
ترقیم عوامۃ: 28744 ترقیم الشثری: -- 30028
٣٠٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: لا حد، ولا قود على من لم يبلغ الحلم.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا: نہ حد ہوگی اور نہ ہی قصاص ہوگا اس پر جو بلوغ کو نہ پہنچا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30028، ترقيم محمد عوامة 28744)
ترقیم عوامۃ: 28745 ترقیم الشثری: -- 30029
٣٠٠٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى عن سليمان بن يسار قال: اتي (عمر) (١) بغلام قد سرق فامر به فشبر فوجد ستة اشبار إلا انملة فتركه، فسمي الغلام نميلة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) منقطع؛ سليمان بن يسار لم يدرك عمر.
حضرت سلمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک لڑکا لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس آپ کے حکم سے اسے ناپا گیا تو آپ نے اسے چھ بالشت جتنا پایا مگر انگلی کی ایک گرہ کم۔ سو آپ نے اسے چھوڑ دیا پس اس لڑکے کا نام ہی نمیلہ پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30029، ترقيم محمد عوامة 28745)