🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

100. ما جاء في الضرب (في) الحد
ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29266 ترقیم الشثری: -- 30581
٣٠٥٨١ - حدثنا (ابو) (١) بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن عاصم عن ابي عثمان قال: اتي عمر برجل في حد، فاتي بسوط فقال: اريد الين من هذا، فاتي بسوط فيه لين فقال: اريد اشد من هذا، فاتي بسوط بين السوطين فقال: اضرب ولا يرى إبطك، واعط كل عضو حقه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبي).
(٢) صحيح.

حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس کسی سزا کے معاملے میں ایک آدمی لایا گیا اور کو ڑا بھی لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: میں اس سے نرم خوچاہتا ہوں تو ایک کوڑا لایا گیا جس میں نرم خوئی تھی آپ نے فرمایا: میں اس سے زیادہ سخت چاہتا ہوں تو ان دونوں کوڑوں کے درمیان ایک کوڑا لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: تو مار اور تیری بغل دکھائی مت دے اور تو ہر عضو کو اس کا حق عطا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30581، ترقيم محمد عوامة 29266)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29267 ترقیم الشثری: -- 30582
٣٠٥٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي الحارث التيمي عن ابي ماجد عن عبد الله انه دعا جلادا فقال: اجلد، وارفع يدك، واعط كل عضو ⦗٤٦٩⦘ حقه، قال: فضربه الحد ضربا غير مبرح (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أبي ماجد.
حضرت ابو ماجد فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے جلاد کو بلایا اور فرمایا: کوڑے مار اور اپنا ہاتھ بلند کر اور ہر عضو کو اس کا حق عطا کر راوی فرماتے ہیں: پس اس نے حد میں ایسی ضرب لگائی جو اذیت رساں نہیں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30582، ترقيم محمد عوامة 29267)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29268 ترقیم الشثری: -- 30583
٣٠٥٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن ابي ليلى عن عدي بن ثابت عن المهاجر بن (عميرة) (١) عن علي قال: اتي برجل سكران او في حد فقال: اضرب، واعط كل عضو حقه، واتق الوجه والمذاكير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمير).
(٢) مجهول؛ لجهالة المهاجر بن عميرة.

حضرت مہاجر بن عمیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس نشہ میں دھت یا کسی اور حد میں ایک آدمی لایا گیا آپ نے فرمایا: مارو اور ہر عضو کو اس کا حق دو اور چہرے اور شرمگاہوں پر مارنے سے بچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30583، ترقيم محمد عوامة 29268)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29269 ترقیم الشثری: -- 30584
٣٠٥٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن اشعث عن ابيه قال: شهدت ابا برزة اقام الحد على امة له في دهليزه وعنده نفر من اصحابه، فقال: اجلدها جلدا بين الجلدين، وليس بالممطى (١) ولا بالتخفيف (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: الممدود المشدود.
(٢) مجهول؛ لجهالة سوّار والد الأشعث.

حضرت اشعث کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو برزہ کے پاس حاضر تھا کہ آپ نے گھر کی دہلیز میں اپنی ایک باندی پر حد جاری کی درآنحالیکہ آپ کے پاس آپ کے اصحاب کا ایک گروہ تھا آپ نے فرمایا: دونوں کوڑوں کے درمیان درمیانی حالت میں اسے کوڑے مارو نہ ہی بالکل پیچھے سے ہاتھ لا کر اور نہ ہی بالکل ہلکا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30584]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30584، ترقيم محمد عوامة 29269)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29270 ترقیم الشثری: -- 30585
٣٠٥٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران عن ابي المجلز قال: الجلاد (١) لا يخرج إبطه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (و) في: [ب].
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے ارشاد فرمایا: جلاد کی بغل باہر نہ نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30585، ترقيم محمد عوامة 29270)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29271 ترقیم الشثری: -- 30586
٣٠٥٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: شهدت الشعبي (و) (١) ضرب نصرانيا قذف (مسلما) (٢) فقال: (اضرب) (٣) واعط كل عضو حقه، ولا ترين إبطك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [ط]: (سلما).
(٣) سقط من: [ط، هـ].

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا آپ نے ایک عیسائی کو کوڑے مارے جس نے ایک مسلمان پر تہمت لگائی تھی آپ نے فرمایا: مارو، اور ہر عضو کو اس کا حق دو اور تمہاری بغل ہرگز دکھائی مت دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30586، ترقيم محمد عوامة 29271)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29272 ترقیم الشثری: -- 30587
٣٠٥٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: حد الفرية وحد الخمر ان تجلد، ولا ترفع يدك.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جھوٹی تہمت کی حد اور شراب کی حد یہ ہے کہ تم کوڑے مارو اور اپنے ہاتھ کو بلند مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30587، ترقيم محمد عوامة 29272)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29273 ترقیم الشثری: -- 30588
٣٠٥٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يضرب الزاني ضربا شديدا، ويقسم الضرب بين اعضائه.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: زانی کو سخت شدید ضرب لگائی جائے گی اور ضرب اس کے مختلف اعضاء پر لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30588، ترقيم محمد عوامة 29273)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29274 ترقیم الشثری: -- 30589
٣٠٥٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو عاصم عن ابن جريج عن عطاء قال) (١) : حد الزنا اشد من حد الخمر، و (حد) (٢) الخمر والفرية واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: بياض.
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: زنا کی سزا شراب کی سزا سے زیادہ سخت ہے شراب اور جھوٹی تہمت کی سزا ایک جیسی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30589، ترقيم محمد عوامة 29274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29275 ترقیم الشثری: -- 30590
٣٠٥٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن إسماعيل عن الحسن قال: يضرب الزاني اشد من ضرب الشارب ويضرب الشارب اشد من ضرب القاذف.
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: زانی کو شرابی سے زیادہ سخت کوڑے مارے جائیں گے اور شرابی کو تہمت لگانے والے سے زیادہ سخت کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30590، ترقيم محمد عوامة 29275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں