مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32054 ترقیم الشثری: -- 33536
٣٣٥٣٦ - حدثنا حماد بن مسعدة عن ابن ابي ذئب عن عبد الواحد بن ابي عون قال: قال محمد بن جبير: القاتل عمدا لا يرث من الدية ولا من غيرها شيئا، والقاتل خطا لا يرث من الدية شيئا، ويرث من غيرها إن كان.
عبد الواحد بن ابی عون فرماتے ہیں کہ محمد بن جبیر نے فرمایا کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا دیت اور دوسرے مال کا وارث نہیں ہوگا، اور غلطی سے قتل کرنے والا دیت کا وارث تو نہیں ہوگا البتہ اگر دوسرا مال موجود ہو تو اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33536، ترقيم محمد عوامة 32054)
ترقیم عوامۃ: 32055 ترقیم الشثری: -- 33537
٣٣٥٣٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن عروة قال: لا يرث القاتل.
یحییٰ بن سعید حضرت عروہ کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33537، ترقيم محمد عوامة 32055)
ترقیم عوامۃ: 32056 ترقیم الشثری: -- 33538
٣٣٥٣٨ - حدثنا حاتم عن هشام عن (ابيه) (١) قال: لا يرث قاتل شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
ہشّام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرمایا، کہ قاتل مال کے کسی حصّے کا وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33538، ترقيم محمد عوامة 32056)
ترقیم عوامۃ: 32057 ترقیم الشثری: -- 33539
٣٣٥٣٩ - حدثنا ابن ابي (غنية) (١) عن ابيه عن الحكم قال: إذا قتل الرجل ابنه او اخاه لم يرثه، وورثه اقرب الناس بعده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عتبة)، وفي [هـ]: (عتيبة).
ابو غنیّہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے فرمایا، کہ جب کوئی آدمی اپنے بیٹے یا بھائی کو قتل کر دے تو وہ اس کا وارث نہیں ہوگا، اس کے علاوہ جو آدمی میت سے زیادہ قریب ہو وہ اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33539، ترقيم محمد عوامة 32057)
ترقیم عوامۃ: 32058 ترقیم الشثری: -- 33540
٣٣٥٤٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتله خطا (ورثه) (١) من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدا لم يرث من ماله ولا من ديته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (ورث).
ابن جریج حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ اگر قاتل غلطی سے قتل کرے تو وہ میت کے مال سے وارث ہوگا لیکن میت کی دیت سے وارث نہیں ہوگا، لیکن اگر جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کے مال کا وارث ہوگا نہ اس کی دیت کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33540، ترقيم محمد عوامة 32058)
ترقیم عوامۃ: 32059 ترقیم الشثری: -- 33541
٣٣٥٤١ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قتل وليه خطا ورث من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدا لم يرث من ماله ولا من ديته.
معمر روایت کرتے ہیں کہ زہری نے فرمایا، کہ جب کوئی آدمی غلطی سے اپنے ولی کو قتل کر دے تو وہ اس کے مال کا وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33541، ترقيم محمد عوامة 32059)
ترقیم عوامۃ: 32060 ترقیم الشثری: -- 33542
٣٣٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن علي في رجل قتل امه (فقال) (١) : إن كان خطا ورث، وإن كان عمدا لم يرث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (قال).
(٢) منقطع؛ يحيى لا يروي عن علي.
یحییٰ بن ابی کثیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا، کہ اگر اس نے غلطی سے قتل کیا ہے تو وہ وارث ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کیا ہے تو وارث نہیں ہوگا۔ وکیع فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا اور بھول کر قتل کرنے والا دونوں دیت کے وارث ہوں گے نہ مال کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33542، ترقيم محمد عوامة 32060)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33543
٣٣٥٤٣ - قال وكيع: لا يرث قاتل عمد ولا خطا من الدية ولا من المال.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33543، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 32061 ترقیم الشثری: -- 33544
٣٣٥٤٤ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن إبراهيم قال: لا يرث القاتل.
منصور روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33544، ترقيم محمد عوامة 32061)
ترقیم عوامۃ: 32062 ترقیم الشثری: -- 33545
٣٣٥٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا يرث القاتل شيئا من ديته ولا من ماله.
منصور روایت کرتے ہیں کہ قاتل مقتول کی دیت کا وارث ہوگا نہ مال کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33545، ترقيم محمد عوامة 32062)