🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

102. مملوك (تزوج) حرة ثم إنه أعتق بعد ما ولدت له أولادا، لمن يكون ولاء ولده؟
اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32196 ترقیم الشثری: -- 33694
٣٣٦٩٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن رجل من الانصار يقال له إبراهيم عن علي قال: إذا اعتق الاب جر الولاء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لإبهام الأنصاري.
جابر انصار کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں جس کو ابراہیم کہا جاتا تھا کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب باپ آزاد ہوگا ولاء کو کھینچ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33694، ترقيم محمد عوامة 32196)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32197 ترقیم الشثری: -- 33695
٣٣٦٩٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح انه كان لا يقضي بجر الولاء حتى حدثه الاسود عن عبد الله انه قضى به فقضى شريح (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف جابر.
عامر شریح سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ولاء کے کھینچنے کے بارے میں فیصلہ نہیں فرماتے تھے یہاں تک کہ اسود نے ان سے بیان فرمایا کہ عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے، تو وہ بھی اس پر فیصلہ فرمانے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33695، ترقيم محمد عوامة 32197)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32198 ترقیم الشثری: -- 33696
٣٣٦٩٦ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن عكرمة بن خالد عن عمر بن عبد العزيز قال: يجر ولاء ولده.
عکرمہ بن خالد حضرت عمر بن عبد العزیز سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ باپ اپنے بیٹے کی ولاء کو کھینچ لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33696]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33696، ترقيم محمد عوامة 32198)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32199 ترقیم الشثری: -- 33697
٣٣٦٩٧ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد قال: يجر ولاء ولده.
ہشام حضرت محمد سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ باپ اپنے بیٹے کی ولاء کو کھینچ لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33697، ترقيم محمد عوامة 32199)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32200 ترقیم الشثری: -- 33698
٣٣٦٩٨ - حدثنا معتمر عن يونس عن الحسن قال: يرجع الولاء إلى موالي الاب إذا اعتق.
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ ولاء باپ کے موالی کی طرف لوٹتی ہے جب وہ آزاد ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33698، ترقيم محمد عوامة 32200)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32201 ترقیم الشثری: -- 33699
٣٣٦٩٩ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد وخلاس انهما قالا: إذا تزوج المملوك الحرة فولدت اولادا، ثم اعتق (فإنه) (١) يجر الولاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أنه).
قتادہ حضرت سعید اور خلاس سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب غلام آزاد عورت سے نکاح کرے اور وہ بہت سے بچے جنے پھر اس کو آزاد کردیا جائے تو وہ ولاء کو کھینچ لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33699، ترقيم محمد عوامة 32201)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32202 ترقیم الشثری: -- 33700
٣٣٧٠٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عبد الله بن ابي السفر عن الشعبي قال: الجد يجر الولاء.
عبد اللہ بن ابی السَّفر حضرت شعبی سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ دادا ولاء کو کھینچ لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33700، ترقيم محمد عوامة 32202)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں