🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35799 ترقیم الشثری: -- 37380
٣٧٣٨٠ - حدثنا حسين بن علي عن بن (ابجر) (١) عن ثوير قال: مر ابن عمر في (خربة) (٢) ومعه رجل فقال: اهتف، فهتف فلم يجبه ابن عمر، ثم قال له: اهتف، ⦗٣٧٢⦘ فاجابه ابن عمر: ذهبوا وبقيت اعمالهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحر).
(٢) في [س]: (قرية)، وفي [جـ]: (فزنة).
(٣) ضعيف؛ لحال ثوير.

حضرت ثویر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ایک ویرانہ پر گزر ہوا آپ کے ہمراہ ایک آدمی تھا۔ آپ نے فرمایا: آواز دو۔ چناچہ اس نے آواز دی۔ لیکن حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو جواب نہیں دیا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو کہا۔ آواز دو۔ پھر آپ نے اس کو جواب دیا۔ وہ لوگ چلے گئے اور ان کے اعمال باقی رہ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37380، ترقيم محمد عوامة 35799)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں