مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. كلام علقمة
حضرت علقمہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36058 ترقیم الشثری: -- 37642
٣٧٦٤٢ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن عاصم عن ابي وائل قال: ما شبهت قراء زماننا هذا إلا دراهم مزوقة، او غنم رعت الحمض فنفخت بطونها فذبحت منها شاة فإذا هي لا تنقي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: لا مخ في ساقها.
حضرت ابو وائل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمارے زمانہ کے قراء کی مثال تو دراہم مزوقہ کی سی ہے یا ان بکریوں کی سی ہے جو چنے کھا لیں پھر ان کے پیٹ پھول جائیں۔ پس ان میں سے کوئی بکری ذبح کی جائے تو اس میں کوئی گودا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37642، ترقيم محمد عوامة 36058)
ترقیم عوامۃ: 36059 ترقیم الشثری: -- 37643
٣٧٦٤٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا (قطبة) (١) عن الاعمش عن شقيق انه كان يتوضا، يقول (للشيطان) (٢) : هات الآن كل حاجة لك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عقبة).
(٢) سقط من: [س، ط، هـ].
حضرت شقیق کے بارے میں روایت ہے وہ وضو کرتے تھے تو شیطان کو کہتے تھے اپنی ہر ضرورت اب لے آؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37643، ترقيم محمد عوامة 36059)
ترقیم عوامۃ: 36060 ترقیم الشثری: -- 37644
٣٧٦٤٤ - حدثنا محمد بن عبيد عن الاعمش قال: قال لي إبراهيم: عليك (بشقيق) (١) فإني ادركت اصحاب عبد الله وهم متوافرون وهم يعدونه من خيارهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (شقيق).
حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت ابراہیم نے کہا: تم حضرت شقیق کو لازم پکڑو۔ کیونکہ میں نے حضرت عبداللہ کے ساتھیوں کو پایا وہ بہت زیادہ تھے لیکن وہ ان کو اپنے سے بہترین سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37644، ترقيم محمد عوامة 36060)