🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. بَابٌ: فِي الرَّكْعَتَيْنِ إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
باب: جب کوئی شخص آئے امام خطبہ دے رہاہو ‘ اس وقت دو رکعت ادا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1602 ترقیم الرسالہ : -- 1620
ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا أبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ مُجَاهِدِ بْنِ جَبْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: دَخَلَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ وَلا تَعُدْ لِمِثْلِ هَذَا"، قَالَ: فَرَكَعَهُمَا ثُمَّ جَلَسَ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جمعہ کے دن سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ (مسجد کے اندر) داخل ہوئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم دو رکعت ادا کر لو اور دوبارہ ایسا نہیں کرنا (نماز پڑھے)۔ راوی بیان کرتے ہیں: تو انہوں نے وہ دو رکعت ادا کی اور پھر بیٹھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1620]
ترقیم العلمیہ: 1602
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 930، 931، 1166، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 875،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2500، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1394، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1115، 1116، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 510، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1592، 1596، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1112، 1114، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، 1613، 1614، 1615، 1616، 1617، 1620، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14392»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1603 ترقیم الرسالہ : -- 1621
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ رَكْعَتَيْهِ، ثُمَّ عَادَ إِلَى خُطْبَتِهِ" . هَذَا مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ، وَأَبُو مَعْشَرٍ اسْمُهُ نَجِيحٌ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو رکعت ادا کرنے کی ہدایت کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ دو رکعت پڑھ کر فارغ ہوئے، تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے کو جاری رکھا، یہ روایت مرسل ہے اور اسے دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا، اس روایت کا راوی ابومعتمر، جس کا نام نجیح ہے، اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1621]
ترقیم العلمیہ: 1603
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1604 ترقیم الرسالہ : -- 1622
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ" . هَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ، وَأَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ، وَاسْمُهُ نَجِيحٌ.
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں یہ نماز پڑھنے کی ہدایت کی، تو آپ نے اپنے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے، یہ روایت بھی مرسل ہے اور ابومعتمر نامی راوی ضعیف ہے، اس کا نام نجیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1622]
ترقیم العلمیہ: 1604
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1621، 1622، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 5206»
«قال الدارقطني: مرسل لا تقوم به الحجة وأبو معشر اسمه نجيح وهو ضعيف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 363)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں