الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
20. بَابٌ فِي قَدْرِ الصَّدَقَةِ فِيمَا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَخَرَصَ الثِّمَارُ
زمین سے ہونے والی پیداوار میں صدقے کی مقدار کیا ہوگی؟ نیز پھلوں کا اندازہ لگانا
ترقیم العلمیہ : 2013 ترقیم الرسالہ : -- 2038
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةٍ، فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ هَذَا السَّخْلِ بِكَبَائِسَ، قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي الشِّيصَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ جَاءَ بِهَذَا؟"، وَكَانَ لا يَجِيءُ أَحَدٌ بِشَيْءٍ إِلا نُسِبَ إِلَى الَّذِي جَاءَ بِهِ، فنزلت: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267، قَالَ:" وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجُعْرُورِ، وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ أَنْ يُؤْخَذَا فِي الصَّدَقَةِ" . قَالَ الزُّهْرِيُّ: لَوْنَيْنِ مِنْ تَمْرِ الْمَدِينَةِ، وَقَالَ يُوسُفُ: إِلا نَسَبُوهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ کے بارے میں حکم دیا، تو ایک شخص کچی کھجوریں لے آیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”یہ کون لے کر آیا ہے؟“ (راوی بیان کرتے ہیں) جو شخص جو بھی چیز لے کر آتا تھا، وہ چیز اسی شخص کی طرف منسوب کی جاتی تھی جو اسے لے کر آتا تھا۔ تو اس بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اور تم اس میں سے گھٹیا چیز کا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کر دو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ زکوٰۃ میں جعرور اور لون المحبیق کو وصول کیا جائے۔ امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: یہ مدینہ منورہ کی دو مخصوص قسم کی کھجوریں ہیں۔ روایت میں یوسف رحمہ اللہ نامی راوی نے ایک لفظ مختلف نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2038]
ترقیم العلمیہ: 2013
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2313، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1465، 1466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1607، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7619، 7620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2038، 2039، 2040»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2014 ترقیم الرسالہ : -- 2039
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، ثنا الرَّمَادِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2039]
ترقیم العلمیہ: 2014
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2313، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1465، 1466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1607، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7619، 7620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2038، 2039، 2040»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
«(متابعت کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ سفیان بن حسین: ابن شہاب زھری سے روایت میں ضعیف ہیں)قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف الزھري مدلس وعنعن»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2015 ترقیم الرسالہ : -- 2040
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْفَقِيهُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالا: نا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ: الْجُعْرُورِ، وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ"، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ، فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ، فَنَهَى عَنْ لَوْنَيْنِ مِنَ التَّمْرِ، وَنَزَلَتْ: وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267 . قَالَ يُوسُفُ: قَالَ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ: سُلَيْمَانُ قَالَ عَنْ أَبِيهِ: وَقَدْ قَالَهُ مَنْ كَانَ مَعَهُ فِي الْمَجْلِسِ وَصَلَهُ أَبُو الْوَلِيدِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ وَأَرْسَلَهُ عَنْهُ غَيْرُهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کی کھجوروں (زکوٰۃ کے طور پر وصول کرنے) سے منع کیا ہے: جعرور اور لون احبیق۔ راوی بیان کرتے ہیں: بعض لوگ جان بوجھ کر اپنے خراب پھل لے کر زکوٰۃ میں ادا کرتے تھے، تو انہیں اس دو طرح کی کھجوروں کی ادائیگی سے منع کیا گیا۔ اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: ”اور تم اس میں سے گھٹیا چیز کا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کر دو۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ ابوولید نے اسے سلیمان بن کثیر کے حوالے سے موصول روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور دیگر راویوں نے ان سے اسے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2040]
ترقیم العلمیہ: 2015
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2313، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1465، 1466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1607، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7619، 7620، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2038، 2039، 2040»
«قال الدارقطني: مرسل، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2040)»
«قال الدارقطني: مرسل، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2040)»
الحكم على الحديث:
مرسل
ترقیم العلمیہ : 2016 ترقیم الرسالہ : -- 2041
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْبِرْتِيُّ ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ومُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالا: ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَيَمَّمُونَ شَرَّ ثِمَارِهِمْ، فَيُخْرِجُونَهَا فِي الصَّدَقَةِ،" فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَوْنَيْنِ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ"، وَلَمْ يَقُولا: عَنْ أَبِيهِ. أَرْسَلَهُ مُسْلِمٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: بعض لوگ اپنے پھلوں میں سے خراب پھل زکوٰۃ میں ادا کر دیتے تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کی کھجوریں زکوٰۃ کے طور پر لینے یا ادا کرنے سے منع کر دیا، پھر اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے۔ ان دونوں راویوں (مسلم بن ابراہیم اور محمد بن کثیر) نے اس میں ”اپنے والد کے حوالے سے“ کے الفاظ نقل نہیں کیے، ان دونوں نے اسے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2041]
ترقیم العلمیہ: 2016
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2311، 2312، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2494، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2283، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2041، 2042، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 10889، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5569»
«أرسله مسلم ومحمد بن كثير، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2041)»
«أرسله مسلم ومحمد بن كثير، سنن الدارقطني: (3 / 46) برقم: (2041)»
الحكم على الحديث:
مرسل
ترقیم العلمیہ : 2017 ترقیم الرسالہ : -- 2042
حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْجَلِيلِ بْنُ حُمَيْدٍ الْيَحْصِبِيُّ ، أنَّهُ سَمِعَ الزُّهْرِيَّ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، فِي هَذِهِ الآيَةِ الَّتِي قَالَ اللَّهُ:" وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ سورة البقرة آية 267، قَالَ: هُوَ الْجُعْرُورُ وَلَوْنُ ابْنِ حُبَيْقٍ، فَأَبَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْبَلَهُمَا فِي الصَّدَقَةِ" .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: یہ آیت جس میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: ”اور تم اس میں سے گھٹیا چیز کا ارادہ نہ کرو کہ تم اسے خرچ کر دو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: اس سے مراد جعرور اور لون بن حبیق ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ میں انہیں وصول کرنے سے منع کر دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2042]
ترقیم العلمیہ: 2017
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2311، 2312، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2494، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2283، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2041، 2042، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 10889، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5569»
«قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن سنن نسائی حدیث نمبر 2494»
«قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن سنن نسائی حدیث نمبر 2494»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 2018 ترقیم الرسالہ : -- 2043
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الأَيَامِيُّ ، ثنا ابْنُ شِهَابِ الزُّهْرِيُّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، قَالَ:" أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُخَرِّصَ أَعْنَابَ ثَقِيفٍ خَرْصَ النَّخْلِ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا" . وَخَالَفَهُ الْوَاقِدِيُّ، رَوَاهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَزَادَ فِي الإِسْنَادِ الْمِسْوَرَ بْنَ مَخْرَمَةَ.
سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ حکم دیا تھا: ”میں ثقیف قبیلے کے انگور کے درختوں کا اندازہ لگاؤں کہ ان کے درختوں پر کتنا پھل لگا ہوا ہے، پھر ان کی زکوٰۃ کشمش کی شکل میں ادا کر دی جائے گی، جس طرح کھجور کے درختوں کی زکوٰۃ کھجور کی شکل میں ادا کر دی جاتی ہے۔“ واقدی نے اس کے برخلاف اسے عبدالرحمن بن عبدالعزیز سے نقل کیا ہے اور سند میں مسور بن مخرمہ کا اضافہ کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2043]
ترقیم العلمیہ: 2018
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 386، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2316، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3278، 3279، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6587، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1603، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 644، 644 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1819،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2043، 2044، 2045، 2046، 2047، 2048، 2049، 2051»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
ترقیم العلمیہ : 2019 ترقیم الرسالہ : -- 2044
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، ثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، قَالَ الْوَاقِدِيُّ ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ، قَالَ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُخَرِّصَ أَعْنَابَ ثَقِيفٍ كَخَرْصِ النَّخْلِ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا" .
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا تھا: ”ثقیف قبیلے کے انگور کے درختوں کا اسی طرح اندازہ لگایا جائے، جس طرح کھجور کے درختوں (پر لگے ہوئے پھل) کا اندازہ لگایا جاتا ہے، پھر ان سے کشمش کی شکل میں زکوٰۃ لی جائے، جس طرح کھجور کے درختوں کی زکوٰۃ کھجور کی شکل میں وصول کر لی جاتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2044]
ترقیم العلمیہ: 2019
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 386، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2316، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3278، 3279، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6587، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1603، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 644، 644 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1819،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2043، 2044، 2045، 2046، 2047، 2048، 2049، 2051»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
ترقیم العلمیہ : 2020 ترقیم الرسالہ : -- 2045
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الصَّوَّافِ ، وَأَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، قَالا: نا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ . ح وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ كَيْلَجَةُ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ ، ثنا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِخَرْصِ الْعِنَبِ كَمَا تُخْرَصُ النَّخْلُ، فَتُؤْخَذُ زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤْخَذُ صَدَقَةُ النَّخْلِ تَمْرًا" . تَابَعَهُمَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ، وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، وَرَوَاهُ الْوَاقِدِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عتاب بن اسید سے منقول ہے، سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوروں کا اندازہ لگانے کا حکم دیا تھا: ”جس طرح کھجوروں کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور ان کی زکوٰۃ کو منقیٰ کی شکل میں وصول کر لیا گیا، جس طرح کھجور کے درختوں کی زکوٰۃ کھجور کی شکل میں وصول کر لی جاتی ہے۔“ محمد بن صالح تمار اور زہری کے بھتیجے نے ان دونوں کی متابعت کی ہے، جبکہ واقدی نے اسے عبدالرحمن بن عبدالعزیز، زہری اور سعید بن مسیب کے حوالے سے سیدنا مسور بن مخرمہ کے واسطے سے سیدنا عتاب بن اسید سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2045]
ترقیم العلمیہ: 2020
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 386، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2316، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3278، 3279، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6587، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1603، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 644، 644 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1819،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2043، 2044، 2045، 2046، 2047، 2048، 2049، 2051»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
ترقیم العلمیہ : 2021 ترقیم الرسالہ : -- 2046
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، ثنا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ نِزَار ٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ التَّمَّارُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي زَكَاةِ الْكَرْمِ:" إِنَّهَا تُخْرَصُ كَمَا تُخْرَصُ النَّخْلُ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا" . أَنَّ تَابَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ.
سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگور کی زکوٰۃ کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اس کا اسی طرح اندازہ لگایا جائے گا، جس طرح کھجور کے درخت (پر لگی ہوئی کھجوروں) کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور پھر اس کی زکوٰۃ کشمش (یا منقیٰ) کی شکل میں ادا کر دی جائے گی، جس طرح کھجور کے درخت کی زکوٰۃ کھجور کی شکل میں ادا کر دی جاتی ہے۔“ ایک اور راوی نے اس کی متابعت کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2046]
ترقیم العلمیہ: 2021
تخریج الحدیث: «إسناده مرسل، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 386، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2316، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3278، 3279، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6587، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1603، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 644، 644 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1819،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2043، 2044، 2045، 2046، 2047، 2048، 2049، 2051»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
ترقیم العلمیہ : 2022 ترقیم الرسالہ : -- 2047
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ . وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا الْمُزَنِيُّ ، قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي زَكَاةِ الْكَرْمِ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً.
سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگور کی زکوٰۃ کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے، پھر اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث بیان کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2047]
ترقیم العلمیہ: 2022