🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. بَابُ الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ
غلام کا بغیر آقا کی اجازت نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 807 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1984
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " لَيْسَ لِلْعَبْدِ طَلاقٌ إِلا بِإِذْنِ سَيِّدِهِ". قَالَ: وَذَكَرَ: ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلا عَبْدًا مَمْلُوكًا لا يَقْدِرُ عَلَى شَيْءٍ سورة النحل آية 75 .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”غلام کو بغیر آقا کی اجازت طلاق دینے کا اختیار نہیں۔“ پھر یہ آیت پڑھی: «ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا عَبْدًا مَمْلُوكًا لَا يَقْدِرُ عَلَى شَيْءٍ» [النحل: 75] ۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1984]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 800، 807، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13969، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/460، بدون ترقيم، 7/460، بدون ترقيم»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 808 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1985
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " أَهْلُ الْحِجَازِ أَوْ بَعْضُهُمْ لا يَرَوْنَ لِلْمَمْلُوكِ تَزْوِيجًا وَلا طَلاقًا إِلا بِإِذْنِ مَوْلاهُ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اہل حجاز یا ان میں سے بعض کے نزدیک غلام کا نکاح اور طلاق بغیر مالک کی اجازت کے درست نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1985]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 809 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1986
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , عَنِ الرَّجُلِ يَأْذَنُ لِعَبْدٍ فِي التَّزْوِيجِ، بِيَدِ مَنِ الطَّلاقُ؟ قَالَ: بِيَدِ الَّذِي نَكَحَ . قُلْتُ لَهُ: فَإِنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ: بِيَدِ السَّيِّدِ؟ قَالَ: كَذَبَ جَابِرٌ".
حضرت ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے غلام کی طلاق کے بارے میں پوچھا، تو فرمایا: ”طلاق اسی کے ہاتھ میں ہے جس نے نکاح کیا ہو۔“ میں نے کہا: جابر بن زید تو کہتے ہیں: آقا کے ہاتھ میں ہے۔ فرمایا: ”جابر نے غلط کہا۔“ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1986]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 809، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12966، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18594»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں