سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1338 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2515
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَمَّنْ قَالَ: نا الأَعْمَشُ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " السُّنَّةُ بِالنِّسَاءِ فِي الطَّلاقِ وَالْعِدَّةِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: طلاق اور عدت میں سنت عورتوں کے متعلق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2515]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1332، 1338، 1339، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15273، 15274، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12953، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18551، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9677»
ترقیم دار السلفیہ: 1339 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2516
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، مِثْلَ ذَلِكَ.
حضرت مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: طلاق اور عدت کا حکم عورتوں کے متعلق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2516]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1332، 1338، 1339، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15273، 15274، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12953، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18551، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9677»
أشعث بن سوار ضعیف
أشعث بن سوار ضعیف
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
ترقیم دار السلفیہ: 1340 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2517
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " الطَّلاقُ بِالنِّسَاءِ وَالْعِدَّةُ بِالنِّسَاءِ" .
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: طلاق اور عدت عورتوں کے متعلق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2517]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1340، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15278، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12955، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18550»
وضاحت: یہ اثر سنداً ضعیف ہے کیونکہ الحسن بن عمارة سخت ضعیف ہے،، لیکن چونکہ اثر سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے موقوفاً منقول ہے، اور صحابہ کرام کے اقوال کا عمومی اعتبار فقہی استدلال میں ہوتا ہے، لہٰذا تائیدی دلیل کے طور پر اس کا ذکر ممکن ہے، مگر اکیلا قوی حجت نہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف