🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1251. باب سجود التلاوة - ذكر الخبر الدال على أن عموم هذا الخبر أريد بعض العموم لا الكل
قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ کرنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ اس خبر کا عمومیت سے مراد بعض عمومیت ہے، نہ کہ کلی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2764
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ سُورَةَ النَّجْمِ فَسَجَدَ، فَمَا بَقِيَ أَحَدٌ مِنَ الْقَوْمِ إِلا سَجَدَ، إِلا رَجُلٌ وَاحِدٌ أَخَذَ كَفًّا مِنْ حَصًى فَوَضَعَهُ عَلَى جَبْهَتِهِ"، وَقَالَ: يَكْفِينِي ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ بَعْدُ قُتِلَ كَافِرًا.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿سورة النجم﴾ کی تلاوت کی تو سجدہ تلاوت کیا، حاضرین میں سے ہر شخص نے سجدہ تلاوت کیا صرف ایک شخص نے نہیں کیا، اس نے مٹھی میں کنکریاں لیں اور اپنی پیشانی کے ساتھ لگا دیں اور بولا: میرے لیے اتنا ہی کافی ہے۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بعد میں، میں نے اس شخص کو دیکھا، وہ کافر ہونے کے عالم میں قتل ہوا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2764]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1067، 1070، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 576، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 553، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2764، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 958، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1406، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1506، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3773، 3775، 3834، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3757» «رقم طبعة با وزير 2753»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1267): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں