🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

120. باب الربا - ذكر الزجر عن بيع الصاع من التمر بالصاعين منه-
سود کا بیان - ایک صاع کھجور کو دو صاع کھجور کے بدلے بیچنے سے روک کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5024
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: كُنَّا نَبِيعُ تَمْرَ الْجَمْعِ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرِ الْجَنِيبِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا صَاعَيْ تَمْرٍ بِصَاعِ تَمْرٍ، وَلا صَاعَيْ حِنْطَةٍ بِصَاعِ حِنْطَةٍ، وَلا دِرْهَمَيْنِ بِدِرْهَمٍ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم عمدہ کھجوروں کے ایک صاع کے عوض میں عام سی کھجوریں دو صاع فروخت کر دیا کرتے تھے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھجور کے دو صاع کھجور کے ایک صاع کے عوض میں (فروخت) نہیں کیے جا سکتے اور گندم کے دو صاع، گندم کے ایک صاع کے عوض میں (فروخت) نہیں کیے جا سکتے اور دو درہم ایک درہم کے عوض میں (فروخت) نہیں کیے جا سکتے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 5024]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2312، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1594، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5022، 5024، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4571، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6104، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11774، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 5774» «رقم طبعة با وزير 5002»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «أحاديث البيوع»، «الصحيحة» (3574).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں