🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. ذكر إباحة استرقاء المرء للعلل التي تحدث بما يبيحه الكتاب والسنة-
- ذکر اجازت کہ انسان بیماریوں کے لیے کتاب و سنت کے مطابق رقیت کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6094
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كُنَّا نَرْقِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَقُولُ فِي ذَلِكَ؟ قَالَ: " اعْرِضُوا عَلَيَّ رُقَاكُمْ، وَلا بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ شِرْكًا" .
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ زمانہ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے دم کے الفاظ میرے سامنے پیش کرو ایسے دم میں کوئی حرج نہیں ہے، جس میں شرکیہ الفاظ نہ ہوں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 6094]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6062»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1066): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں