🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهُ خِرْقَةٌ يُنَشِّفُ بِهَا بَعْدَ الْوُضُوءِ
رسولُ اللہ ﷺ کے پاس ایک کپڑا تھا جس سے وضو کے بعد بدن خشک فرماتے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 557
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني زيد بن الحُبَاب، عن أبي معاذ، عن الزُّهْري، عن عروة، عن عائشة: أنَّ النبي ﷺ كان له خِرْقةُ يُنشِّف بها بعد الوضوء (2) . أبو معاذ هذا هو الفُضَيل (3) بن مَيسَرة بصري، روى عنه يحيى بن سعيد وأثنى عليه، وهو حديث قد رُوِيَ عن أنس بن مالك وغيره، ولم يُخرجاه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کپڑا تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو کے بعد (اعضاء) خشک فرمایا کرتے تھے۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ ابو معاذ (فضیل بن میسرہ) بصری ہیں، یحییٰ بن سعید نے ان سے روایت کی اور ان کی تعریف کی ہے، اور یہ حدیث سیدنا انس بن مالک وغیرہ سے بھی مروی ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 557]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف» [ترقيم الرساله 557] [ترقيم الشركة 552]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں