المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
38. مَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ
جو استنجا کے لیے ڈھیلے استعمال کرے وہ طاق عدد اختیار کرے۔
حدیث نمبر: 570
أخبرنا أبو العباس عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا رَوْح بن عُبادة، حدثنا أبو عامر الخزَّاز، عن عطاء، عن أبي هريرة، أنَّ النبي ﷺ قال:"إذا استَجمَر أحدُكم فليُوتِرْ، فإنَّ الله وترٌ يحبُّ الوترَ، أمَا تَرى السماوات سبعًا، والأَرَضِينَ سبعًا والطوافَ" وذكر أشياءَ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الألفاظ، إنما اتَّفقا على"من استجمر فليُوتر" فقط (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 561 - منكر والحارث ليس بعمدة
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الألفاظ، إنما اتَّفقا على"من استجمر فليُوتر" فقط (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 561 - منكر والحارث ليس بعمدة
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی استنجا کے لیے پتھر استعمال کرے تو طاق تعداد میں کرے، کیونکہ اللہ وتر (ایک) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے، کیا تم نہیں دیکھتے کہ آسمان سات ہیں، زمینیں سات ہیں اور طواف بھی (سات چکروں کا) ہے،“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی چیزیں ذکر فرمائیں۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف ”جو پتھر استعمال کرے وہ طاق تعداد میں کرے“ پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 570]