🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

112. مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصُّبْحِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلَاةَ
جس نے فجر کی ایک رکعت پا لی اس نے پوری نماز پا لی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1026
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد بن محبوب التاجر، حدثنا أبو النَّضْر أحمد بن عَتِيق المروزي، حدثنا محمد بن سِنَان العَوَقي، حدثنا همَّام، حدثنا قَتَادة، عن النَّضْر بن أنس، عن بَشِير بن نَهِيك، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال:"مَن صلَّى ركعةً من الصبح، ثم طَلَعَت الشمسُ، فليُصلِّ الصبحَ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين إن كان محفوظًا بهذا الإسناد، فإنَّ أحمد ابن عَتِيق المروَزي هذا ثقةٌ، إلّا أنه حدَّث به مرَّةً أُخرى بإسناد آخر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1013 - إن كان ابن عتيق حفظه وهو ثقة لكنا حدثناه على شرطهما
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے صبح کی ایک رکعت پڑھ لی اور پھر سورج طلوع ہو گیا تو وہ اپنی صبح کی نماز (مکمل کر کے) پڑھ لے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے بشرطیکہ وہ اسی سند کے ساتھ محفوظ ہو، کیونکہ احمد بن عتیق مروزی ثقہ ہیں، تاہم انہوں نے اسے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی بیان کیا ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1026]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، همام: هو ابن يحيى العوذي» [ترقيم الرساله 1026] [ترقيم الشركة 1018] [ترقيم العلميه 1013]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں