🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. يُبْعَثُ كُلُّ عَبْدٍ عَلَى مَا مَاتَ
ہر بندہ اسی حالت پر اٹھایا جائے گا جس حالت میں اس کی موت آئی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1274
أخبرنا أبو عبد الله محمدُ بنُ عبد الله الزاهد، حدثنا أحمد بنُ يونس الضّبِّي، حدثنا مُحاضِر بن المورِّع، حدثنا الأعمش. وأخبرنا علي بنُ عيسى الحِيريّ، حدثنا محمد بن عمرٍو الحَرَشيّ، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا جَرير عن الأعمش، عن أبي سفيان، عن جابرٍ قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"يُبعَثُ كلُّ عبدٍ على ما مات" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجه البخاري.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ہر بندہ (قیامت کے دن) اسی حالت پر اٹھایا جائے گا جس پر اسے موت آئی ہوگی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن امام بخاری نے اسے اپنی صحیح میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1274]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أبي سفيان: وهو طلحة بن نافع. جرير: هو ابن عبد الحميد، والأعمش: هو سليمان بن مهران.» [ترقيم الرساله 1274] [ترقيم الشركة 1263]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں