🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

44. الْوُقُوفُ بِالْمُزْدَلِفَةِ
مزدلفہ میں وقوف کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1722
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن محمد القَبّاني، حدثنا نصر بن علي الجَهْضَمي، حدثنا وهب بن جَرير، حدثني أبي، عن محمد بن إسحاق، حدثني عبد الله بن أبي بكر، عن عثمان بن أبي سليمان، عن عمِّه نافع بن جُبير، عن أبيه جُبير بن مُطعِمٍ، قال: كانت قريشٌ إنما تَدفَعُ من المزدلِفة ويقولون: نحن الحُمْسُ فلا نَخرجُ من الحَرَم، وقد تَرَكوا الموقفَ على عرفة، قال: فرأيتُ رسول الله ﷺ في الجاهلية يقفُ مع الناس بعَرفةَ على جَمَلٍ له، ثم يُصبح مع قومه بالمزدلِفة فيَقفُ معهم يَدفَع إذا دَفَعوا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قریش (زمانہ جاہلیت میں) مزدلفہ ہی سے کوچ کرتے تھے اور کہتے تھے کہ ہم حمس (حرم کے خاص لوگ) ہیں اس لیے حرم سے باہر نہیں جائیں گے، اور وہ عرفہ میں وقوف چھوڑ دیتے تھے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمانہ جاہلیت میں اپنے اونٹ پر لوگوں کے ساتھ عرفہ میں وقوف کرتے دیکھا، پھر آپ اپنی قوم کے ساتھ مزدلفہ میں صبح کرتے اور جب وہ کوچ کرتے تو آپ بھی ان کے ساتھ کوچ فرماتے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1722]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن،من أجل محمد بن إسحاق» [ترقيم الرساله 1722] [ترقيم الشركة 1710]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں