🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

80. دُعَاءٌ بَعْدَ الْفَرَاغِ مِنَ الْأَكْلِ
کھانا کھانے کے بعد کی دعا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1956
حدثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمّاك إملاءً ببغداد، حدثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي، حدثنا يحيى بن سعيد القَطّان، حدثنا ثَور بن يزيد، عن خالد بن مَعْدان، عن أبي أُمامة قال: كان رسولُ الله ﷺ إِذا رُفِعَت المائدةُ قال:"الحمدُ لله كثيرًا طيبًا [مُباركًا] (1) فيه، غيرَ مَكفيٍّ، ولا مُودَّع، ولا مُستغنًى عنه ربُّنا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب دسترخوان اٹھا لیا جاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوں دعا مانگا کرتے تھے: الحمدللّٰہ کثیرا طیّبا فیہ غیر مکفّی، ولا مودّع، ولا مستغنی عنہ ربّنا۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اسی میں بھلائیاں ہیں، نہ روکنے والا ہے، نہ چھوڑنے والا ہے اور نہ ہی اس سے بے نیاز رہا جا سکتا ہے، اے ہمارے رب۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1956]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں