🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

122. أَمْرُ الْعَقْدِ بِالْأَنَامِلِ وَالتَّسْبِيحُ
انگلیوں کے پوروں پر گنتی کر کے تسبیح کرنے کا حکم۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2030
أخبرَناهُ أزهَرُ بن أحمد المُنادِي ببغداد، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقاشي، حدثنا عبد الله بن داود الخُرَيبي، حدثنا هانئ بن عثمان، عن حُمَيضةَ بنتِ ياسر، عن جَدّتِها يُسَيرة - وكانت إحدى المهاجراتِ - قالت: قال رسولُ الله ﷺ:"عَليكُنَّ بالتَّسبِيح والتَّهلِيل والتَّقدِيس، ولا تَغفُلْنَ فتَنسَيْنَ التوحيدَ، واعقِدْنَ بالأناملِ، فإنهنَّ مسؤولاتٌ ومُستَنطَقاتٌ" (1) .
سیدنا یسیرہ رضی اللہ عنہا کا شمار مہاجرات میں ہوتا ہے، آپ فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم تسبیح، تہلیل اور تقدیس کو اپنے اوپر لازم کر لو اور ان سے غفلت نہیں برتنا ورنہ تم توحید کو بھول جاؤ گی اور انگلیوں کے پوروں پر ان کو شمار کرتی رہو کیونکہ ان کے ذریعے سوال بھی کیا جاتا ہے اور گفتگو کی جگہ بھی استعمال ہوتے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 2030]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں