🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

77. ذِكْرُ تَأْمِينِ النَّاسِ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ إِلَّا أَرْبَعَةُ نَفَرٍ
فتحِ مکہ کے دن لوگوں کو امان دینے کا ذکر، سوائے چار آدمیوں کے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2360
ما حدثنا أبو أحمد محمد بن محمد بن إسحاق العَدْل الصفّار، حدثنا أحمد بن محمد بن نَصْر، حدثنا عمرو بن طلحة القَنّاد، حدثنا أسباطُ بن نَصْر، عن السُّدِّي، عن مُصعب بن سَعْد، عن أبيه، قال: لما كان يومُ فتحِ مكةَ أَمَّنَ رسولُ اللهِ ﷺ الناسَ إِلَّا أربعةَ نَفَرٍ وامرأتين، وقال:"اقتُلُوهم وإن وجدتموهم مُتعلِّقين بأستارِ الكعبة"؛ عِكْرمةُ بن أبي جهل، وعبدُ الله بن خَطَلٍ، ومِقْيَسُ بن صُبَابة، وعبد الله بن سَعْد بن أبي سَرْحٍ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2329 - صحيح
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار مردوں اور دو عورتوں کے علاوہ سب لوگوں کو امان دے دی اور (ان کے بارے میں) فرمایا: ”انہیں قتل کر دو اگرچہ تم انہیں کعبہ کے پردوں سے لٹکا ہوا ہی کیوں نہ پاؤ“، (وہ چار یہ تھے:) عکرمہ بن ابی جہل، عبداللہ بن خطل، مقیس بن صبابہ اور عبداللہ بن سعد بن ابی سرح۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2360]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، السُّدِّي» [ترقيم الرساله 2360] [ترقيم الشركة 2342] [ترقيم العلميه 2329]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں