المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
40. أَظَلَّتْكُمْ فِتَنٌ كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ
تم پر ایسی فتنے چھا جائیں گے جیسے اندھیری رات کے ٹکڑے۔
حدیث نمبر: 2491
أخبرنا أحمد بن محمد العَنَزِي، حدثنا عثمان بن سعيد، حدثنا أحمد بن يونس، حدثنا زهير، حدثنا عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن نافع بن سَرْجِس (3) ، أنه سمع أبا هريرة يقول: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول:"أَظلَّتْكم فِتنٌ كقِطَع الليل المُظلِم، أنجَى الناسِ منها صاحبُ شاهقةٍ يأكلُ من رِسْلِ غَنَمِه، أو رجلٌ مِن وراء الدُّروب آخذٌ بعِنانِ فَرسِه يأكلُ من فَيْءِ سيفِه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2460 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2460 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تمہیں عنقریب ایسے فتنے ڈھانپ لیں گے جو اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح (سیاہ اور ہولناک) ہوں گے، ان فتنوں سے وہی شخص نجات پائے گا جو کسی اونچی پہاڑی کی چوٹی پر گوشہ نشین ہو کر اپنی بکریوں کے دودھ پر گزارا کر رہا ہو، یا وہ شخص جو سرحدوں پر اپنے گھوڑے کی لگام تھامے دشمن کے سامنے ڈٹا ہوا ہو اور اپنی تلوار کے ذریعے ملنے والے رزق (مالِ غنیمت) سے کھاتا ہو“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2491]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2491]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، نافع بن سرجس - وإن لم يرو عنه غير عبد الله بن عثمان بن خثيم - وثَّقه ابن سعد في "الطبقات" 5/ 477، وذكره ابنُ حبان في "الثقات" 5/ 468، وقال الإمام أحمد في "العلل ومعرفة الرجال" (1620): ما أعلم إلَّا خيرًا. وأما ابن خثيم ...» [ترقيم الرساله 2491] [ترقيم الشركة 2474] [ترقيم العلميه 2460]
الحكم على الحديث: حديث صحيح