المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
71. فَضْلُ الضُّعَفَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
قیامت کے دن کمزوروں کی فضیلت
حدیث نمبر: 2540
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا بِشْر بن بكر، حدثني ابن جابر، عن زيد بن أرْطَاةَ، عن جُبَير بن نُفَير، عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله ﷺ:"ابغُوني الضعفاءَ، فإنما تُرزَقُون وتُنصَرُون بضعفائِكم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما أخرجا (1) حديث سعد بن أبي وقَّاص: أنه ظنَّ أنَّ له فَضْلًا على مَن دُونَه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2509 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما أخرجا (1) حديث سعد بن أبي وقَّاص: أنه ظنَّ أنَّ له فَضْلًا على مَن دُونَه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2509 - صحيح
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میرے لیے ضعیفوں کو تلاش کرو، کیونکہ تمہیں تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے ہی رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث روایت کی ہے جس میں انہوں نے یہ گمان کیا تھا کہ انہیں اپنے سے کم تر لوگوں پر فضیلت حاصل ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2540]

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،ابن جابر: هو عبد الرحمن بن يزيد بن جابر.» [ترقيم الرساله 2540] [ترقيم الشركة 2523] [ترقيم العلميه 2509]
الحكم على الحديث: إسناده صحيح