🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. الرَّجُلُ يُقَاتِلُ تَحْتَ رَايَةِ قَوْمِهِ .
آدمی اپنی قوم کے جھنڈے تلے لڑتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2539
حدثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ، أخبرنا عبد الله بن زَيْدان، حدثنا أبو سعيد عبد الله بن سعيد الكِندي، حدثني عُقْبة بن المغيرة أبو العلاء الشَّيباني، حدثني إسحاق بن أبي إسحاق الشَّيباني، عن أبيه، عن المُخارق بن سُلَيم، قال: كنت أُسايِر عمارًا يوم الجَمَل، ومعه قَرَنٌ مُسَمَّطَة (3) بسَرْجه، يبُول فيه إذا بال، فلما حضر القتالُ قال: يا مُخارِقُ، ائتِ رايةَ قومِك، فقلتُ: ما أنا بمُفارِقِك (4) ، وأنا اليومَ على هذه الحال، قال: بل يا مُخارق ائتِ رايةَ قومك، فإني رأيتُ رسول الله ﷺ كان يَستَحِبُّ أن يقاتِلَ الرجلُ تحت رايةِ قومِه (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2508 - صحيح
سیدنا مخارق بن سلیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں جنگ جمل کے دن سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے ساتھ چل رہا تھا اور ان کی زین کے ساتھ ایک سینگ لٹک رہا تھا، جب ان کو پیشاب آتا تو وہ اس میں کر دیتے، جب میدانِ جنگ میں پہنچے تو عمار مجھ سے کہنے لگے: اے مخارق! اپنی قوم کا جھنڈا لاؤ، میں نے کہا: آج میری حالت ٹھیک نہیں ہے، اس لیے میں جنگ میں شریک نہیں ہوں گا، انہوں نے کہا: پھر بھی اے مخارق! اپنی قوم کا جھنڈا لاؤ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو پسند کرتے تھے کہ اپنی قوم کے جھنڈے کے نیچے جہاد کیا جائے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2539]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں