🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. خُرُوجُ الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا لِحَوَائِجِهَا
تین طلاق والی عورت کا اپنی ضروریات کے لیے نکلنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2867
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جُرَيج، أخبرني أبو الزُّبَير، عن جابر، قال: طُلِّقتْ خالتي ثلاثًا، فخرجَتْ تَجُدُّ نخلًا لها، فلقيَها رجلٌ فنهاها، فأتتِ النبيَّ ﷺ فذكرت ذلك له، فقال رسول الله ﷺ:"اخرُجي فجُدِّي، لعلّكِ أن تَصَدَّقي منه أو تفعلي خيرًا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2831 - رواه أحمد في المسند على شرط مسلم
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میری خالہ کو تین طلاقیں دے دی گئی تھیں، وہ اپنی کھجوریں توڑنے کے لیے (گھر سے) نکلیں تو انہیں ایک شخص ملا جس نے انہیں (عدت کے دوران باہر نکلنے سے) منع کیا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ضرور باہر نکلو اور اپنی کھجوریں توڑو، امید ہے کہ تم اس میں سے کچھ صدقہ کرو گی یا کوئی بھلائی کا کام کرو گی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2867]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،» [ترقيم الرساله 2867] [ترقيم الشركة 2848] [ترقيم العلميه 2831]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں