🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

47. (الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ) شَوَّالُ وَذُو الْقَعْدَةِ وَعَشْرٌ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ
حج کے مقررہ مہینے شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3129
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان العامري، حدثنا عبد الله بن نُمير، عن عُبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر: ﴿الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ﴾ [البقرة: 197] ، قال: شوَّالٌ وذو القَعْدة وعشرٌ من ذي الحِجَّة (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3092 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے درج ذیل ارشاد کے بارے میں فرماتے ہیں: اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ (البقرۃ: 197) حج کے کئی مہینے ہیں جانے ہوئے ۔ اس سے مراد شوال، ذی قعد کا مہینہ اور ذی الحجہ کے دس دن ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3129]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں