🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

175. مَا يُقْرَأُ عِنْدَ وَضْعِ الْجِنَازَةِ فِي الْقَبْرِ
جنازہ قبر میں رکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3474
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح السَّهْمي، حدثني أَبي، حدثنا يحيى بن أيوب، عن عُبيد الله بن زَحْر، عن علي بن يزيد، عن القاسم بن عبد الرحمن، عن أبي أُمامةَ قال: لما وُضِعَت أمُّ كُلْثوم بنت رسول الله ﷺ في القبر، قال رسول الله ﷺ: ﴿مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى﴾ [طه: 55] ، باسم الله وفي سبيلِ الله وعلى مِلَّة رسول الله"، فلما بُنِيَ عليها لَحْدُها طَفِقَ يَطرَحُ إليهم الجَبُوبَ ويقول:"سُدُّوا خِلالَ اللَّبِنِ" ثم قال:"أمَا إِنَّ هذا ليس بشيءٍ، ولكنَّه يُطيِّبُ بنَفْس الحيِّ" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3433 - لم يتكلم عليه وهو خبر واه لأن علي بن يزيد متروك
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو جب قبر میں اتار دیا گیا تو (مٹی ڈالتے ہوئے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا: مِنْھَا خَلَقْنٰکُمْ وَ فِیْھَا نُعِیْدُکُمْ وَ مِنْھَا نُخْرِجُکُمْ تَارَۃً اُخْرٰی (طٰہٰ: 55) ہم نے زمین ہی سے تمہیں بنایا اور اسی میں تمہیں پھر لے جائیں گے اور اسی سے تمہیں دوبارہ نکالیں گے ۔ بِسْمِ اللّٰہِ وَفِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہ (اللہ کے نام سے اور اللہ کی راہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملت پر) جب ان کی لحد بند کر دی گئی تو آپ اُن کی جانب دانے پھینکتے ہوئے فرمانے لگے۔ اینٹوں کی درازوں کو بند کر دو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم اس سے زندوں کو کچھ اطمینان سا ہو جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3474]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں