🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

365. تَفْسِيرُ سُورَةِ الْمُلْكِ
تفسیرِ سورۃ الملک
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3880
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتيبة القاضي، حدثنا أبو داود الطَّيالسي، حدثنا عِمران القَطّان، عن قَتَادة، عن عبَّاس الجُشَمي، عن أبي هريرة، أن رسول الله ﷺ قال:"إنَّ سورةً من كتابِ الله ما هي إلَّا ثلاثون آيةً، شَفَعَت لرجل، فأخرجَتْه من النار وأدخلَتْه الجنةَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وقد سَقَطَ لي في سماعي هذا حرفُ"وهي سورة المُلك".
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3838 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی کتاب میں ایک ایسی سورت ہے جس کی صرف تیس آیات ہیں، اس نے ایک شخص کی سفارش کی یہاں تک کہ اسے آگ سے نکال کر جنت میں داخل کر دیا،
(امام حاکم فرماتے ہیں) اور وہ سورہ ملک ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3880]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله من أجل عمران القطان» [ترقيم الرساله 3880] [ترقيم الشركة 3859] [ترقيم العلميه 3838]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں