المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
365. تفسير سورة الملك
تفسیرِ سورۃ الملک
حدیث نمبر: 3880
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتيبة القاضي، حدثنا أبو داود الطَّيالسي، حدثنا عِمران القَطّان، عن قَتَادة، عن عبَّاس الجُشَمي، عن أبي هريرة، أن رسول الله ﷺ قال:"إنَّ سورةً من كتابِ الله ما هي إلَّا ثلاثون آيةً، شَفَعَت لرجل، فأخرجَتْه من النار وأدخلَتْه الجنةَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وقد سَقَطَ لي في سماعي هذا حرفُ"وهي سورة المُلك".
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3838 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وقد سَقَطَ لي في سماعي هذا حرفُ"وهي سورة المُلك".
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3838 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن کریم کی 30 آیات پر مشتمل ایک سورۃ (الملک) ہے جو آدمی کی شفاعت کرے گی۔ یہ آدمی کو دوزخ سے نکال کر جنت میں لے جائے گی۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ میں اس میں ” اور وہ سورۃ الملک ہے “ کے الفاظ نہیں سن سکا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3880]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3880 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن إن شاء الله من أجل عمران القطان - وهو ابن داوَر - وعبَّاس الجشمي. أبو داود الطيالسي: هو سليمان بن داود.
⚖️ درجۂ حدیث: ان شاء اللہ اس کی سند "حسن" ہے عمران القطان (ابن داور) اور عباس الجشمی کی وجہ سے۔ ابو داؤد طیالسی سے مراد "سلیمان بن داؤد" ہیں۔
وأخرجه عبد بن حميد (1445) عن أبي داود الطيالسي، بهذا الإسناد - وفي آخره: "وهي سورة تبارك".
📖 حوالہ / مصدر: اسے عبد بن حمید (1445) نے ابو داؤد طیالسی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے - اور آخر میں یہ الفاظ ہیں: "اور وہ سورہ تبارک ہے"۔
وسلف برقم (2100) من طريق شعبة عن قتادة.
📖 حوالہ / مصدر: یہ پہلے نمبر (2100) پر شعبہ عن قتادہ کے طریق سے گزر چکی ہے۔