🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

387. الْحُقْبُ ثَمَانُونَ سَنَةً
حقب کی مدت اسی سال ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3934
حدَّثنا يحيى بن منصور القاضي، حدَّثنا أبو عبد الله البُوشَنْجي، حدَّثنا أحمد بن حَنبَل، حدَّثنا هُشيم، أخبرنا أبو بَلْج، عن عمرو بن ميمون، عن عبد الله في قوله ﷿: ﴿لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا﴾ [النبأ: 23] ، قال: الحُقْب ثمانون سنةً (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3890 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے ارشاد: لّٰبِثِیْنَ فِیْھَآ اَحْقَابًا (النبا: 23) اس میں قرنوں (مدتوں) رہیں گے۔ (کی تفسیر میں) فرماتے ہیں: ایک حقب 80 برس کا ہوتا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3934]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3935
حدَّثنا يحيى بن منصور، حدَّثنا أبو عبد الله البُوشَنجي، حدَّثنا أحمد بن حنبل، حدَّثنا هُشَيم، أخبرنا حُصين، عن عِكرمة، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَكَأْسًا دِهَاقًا﴾ [النبا: 34] ، قال: هي المتتابعة الممتلئة، قال: وربما سمعتُ العبَّاسَ يقول: اسقِنا وادهَقْ لنا (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3891 - على شرط البخاري
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد: وَّ کَاْسًا دِھَاقًا (النبا: 34) اور چھلکتا جام۔ کے متعلق فرماتے ہیں: یہ مسلسل اور بھرے ہوئے جام ہوں گے۔ عکرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو میں نے کئی مرتبہ یہ دعا مانگتے سنا ہے (یا اللہ وہ جام) ہمیں پلا اور ہمارے لئے بھر دے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3935]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں