🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

397. تَفْسِيرُ سُورَةِ الْبُرُوجِ - الشَّاهِدُ يَوْمُ عَرَفَةَ وَالْمَشْهُودُ يَوْمُ الْقِيَامَةِ
تفسیر سورۂ البروج — شاہد یومِ عرفہ ہے اور مشہود قیامت کا دن
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3959
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن أحمد بن حَنبَل، حدثني أبي، حدَّثنا محمد - وهو ابن جعفر - عن شُعْبة قال: سمعتُ عليَّ بن زيد ويونسَ بن عُبيد يحدِّثان عن عمّارٍ مولى بني هاشم، عن أبي هريرة - أما عليٌّ فرَفَعَه إلى النبي ﷺ، وأما يونسُ فلم يَعْدُ أبا هريرة - في هذه الآية ﴿وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ﴾ [البروج: 3] ، قال: الشاهدُ يومُ عَرَفة ويومُ الجمعة، والمشهودُ هو الموعودُ يومَ القيامة (1) . حديثُ شعبة عن يونس بن عُبيد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3915 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ: وَ شَاھِدٍ وَّ مَشْھُوْدٍ (البروج: 3) اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں ۔ کے متعلق فرماتے ہیں: شاہد، عرفہ اور جمعہ کا دن ہے اور مشہود، قیامت کا وہ دن ہے جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ٭٭ شعبہ کی یونس بن عبید کے حوالے سے روایت کردہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3959]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں