🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

61. سَجْدَةُ يُونُسَ فِي بَطْنِ الْحُوتِ
حضرت یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں سجدہ کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4174
أخبرني إسماعيل بن محمد بن الفَضْل الشَّعْراني، حدثنا جدي، حدثنا سُنَيد بن داود، حدثنا جعفر بن سليمان، عن عَوف الأعرابي، عن الحسن قال: لمّا وَقَعَ يُونس في بطن الحُوت ظَنَّ أنه الموتُ، فحرَّك رِجْلَيه، فإذا هي تتحركُ، فَسَجَدَ وقال: يا ربِّ، اتخذْتُ لك مَسجِدًا في موضعٍ لم يَسجُد فيه (1) أحد (2) . ذكر نبيَّ الله داود صاحب الزَّبُور ﵇
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4129 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں گئے تو وہ سمجھے کہ ان پر موت واقع ہو چکی ہے۔ انہوں نے اپنے پاؤں ہلائے تو وہ ہل گئے تو انہوں نے سجدہ ریز ہو کر عرض کی: یا اللہ! میں نے اس مقام پر تجھے سجدہ کیا ہے جہاں کبھی بھی کسی نے سجدہ نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4174]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں