🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. النَّهْيُ عَنْ قَتْلِ الرُّسُلِ
رسولوں کو قتل کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4425
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا أحمد بن عبد الجبار، حدَّثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، قال: فحدثني سعْد بن طارق، عن سلمة بن نُعيم بن مسعود، عن أبيه قال: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول حين جاءه رسولُ مُسيلِمةَ الكذاب بكتابه، ورسول الله ﷺ يقول لهما:"وأنتما تقولانِ بمِثْل ما يقول؟ قالا:: نعم، فقال رسول الله ﷺ:"والله لولا أنَّ الرُّسُلَ لا تُقتَلُ، لضربتُ أعناقكما" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4377 - على شرط مسلم
سیدنا سلمہ بن نعیم بن مسعود اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت فرماتے سنا جب مسلیمہ کذاب کا قاصد اس کا خط لے کر حاضر ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں قاصدوں سے پوچھا: کیا تم دونوں بھی وہی کہتے ہو جو یہ (مسلیمہ) کہتا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قاصدوں کو قتل نہیں کیا جاتا تو میں تم دونوں کی گردنیں اڑا دیتا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4425]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن، وقد تقدم برقم (2664) من طريق سلمة بن الفضل عن محمد بن إسحاق، ويشهد له حديث ابن مسعود الذي بعده.» [ترقيم الرساله 4425] [ترقيم الشركة 4402] [ترقيم العلميه 4377]

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں