🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

138. مَجِيءُ النَّبِيِّ صَبَاحَ زِفَافِ فَاطِمَةَ وَدُعَاؤُهُ لَهُمْ .
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کی صبح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری اور ان کے لیے دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4806
حدثنا بكر بن محمد الصيرفي، حدثنا موسى بن سَهْل بن كثير، حدثنا إسماعيل ابن عُليّة، حدثنا أيوب السختياني، عن ابن أبي مُليكة، عن عبد الله بن الزُّبير: أنَّ عليًّا ذَكَر ابنة أبي جهل، فبلغ ذلك رسول الله ﷺ فقال:"إنما فاطمة بضعةٌ مني، يُؤذيني ما آذاها، ويُنصِبُني ما أَنصَبَها" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ابوجہل کی بیٹی کا (رشتہ مانگنے کا) ذکر کیا، یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک فاطمہ میرے جسم کا حصہ ہے جو چیز اس کو تکلیف دیتی ہے اس سے مجھے تکلیف ہوتی ہے اور جو چیز ان کو سکون دیتی ہے اس سے مجھے سکون ملتا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن انہوں نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4806]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں