🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

153. لَمْ يَكُنْ فِي وَلَدِ عَلِيٍّ أَشْبَهُ بِرَسُولِ اللَّهِ مِنَ الْحَسَنِ .
سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل، نیز ان کی ولادت اور شہادت کا بیان — اولادِ علی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4839
حدثنا أبو الحسن علي بن محمد الشَّيباني بالكوفة، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الزُّهري، حدثنا جعفر بن عَوْن، حدثنا يونس بن أبي إسحاق، عن أبيه، عن هانئ بن هانئ، عن عليّ، قال: لما أن وُلِدَ الحسنُ سمّيتُه حَرْبًا، فقال لي النبي ﷺ:"ما سمَّيتَ ابني؟" قلت: حَرْبًا، قال:"هو الحَسن"، فلما وُلِد الحُسين سمّيتُه حَرْبًا، فقال النبي ﷺ:"ما سميت ابني؟" قلت: حَرْبًا، قال:"هو الحُسين"، فلما أن وُلِد مُحسِّن قال:"ما سمَّيتَ ابني؟" قلت: حَرْبًا، قال:"هو مُحسن"، ثم قال النبي ﷺ:"إني سميتُ بَني هؤلاء بتسمية هارون بنيهِ شَبَّرًا وشَبِيرًا ومُشَبِّرًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. [ومن فضائل الحسن بن علي بن أبي طالب ﵁ وذكر مولده ومقتله]
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب حسن کی ولادت ہوئی تو میں نے ان کا نام حرب رکھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا: تم نے میرے بیٹے کا کیا نام رکھا ہے؟ میں نے عرض کیا: حرب، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (نہیں) وہ حسن ہے، پھر جب حسین کی ولادت ہوئی تو میں نے ان کا نام حرب رکھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: تم نے میرے بیٹے کا کیا نام رکھا ہے؟ میں نے عرض کیا: حرب، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (نہیں) وہ حسین ہے، پھر جب محسن کی ولادت ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے میرے بیٹے کا کیا نام رکھا ہے؟ میں نے عرض کیا: حرب، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ محسن ہے، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے ان بیٹوں کے نام ہارون علیہ السلام کے بیٹوں کے ناموں پر شبر، شبیر اور مشبر رکھے ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4839]
تخریج الحدیث: «حديث منكر كما تقدم بيانه برقم (4829).» [ترقيم الرساله 4839] [ترقيم الشركة 4811]

الحكم على الحديث: حديث منكر ك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4840
أخبرنا أبو الحُسين محمد بن أحمد القَنْطَري ببغداد، حدثنا أبو قلابة، حدثنا أبو عاصم، حدثني عُمر بن سعيد بن أبي حسين، عن ابن أبي مُليكة، عن عُقبة بن الحارث: أنَّ أبا بكر الصِّدِّيق لَقِيَ الحسن بن علي فضمه إليه، وقال: بأبي شبيهٌ بالنبي...... ليسَ شَبيهٌ (2) بعَلِي وعليٌّ يضحك (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين (4) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4784 - على شرط البخاري ومسلم
عقبہ بن حارث سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے ملاقات کی، انہیں اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: میرے باپ آپ پر فدا ہوں، یہ نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے مشابہ ہے، علی کے مشابہ نہیں، اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ (یہ سن کر) مسکرا رہے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4840]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أبي قلابة» [ترقيم الرساله 4840] [ترقيم الشركة 4812] [ترقيم العلميه 4784]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4841
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الخضر بن أبان الهاشمي، حدثنا أزهرُ بن سعد السَّمّان، حدثنا ابن عَون، عن محمد، عن أبي هريرة، قال (5) : لقي الحسن بن عليّ، فقال: رأيتُ رسول الله ﷺ قَبل بطنك، فاكشِف الموضعَ الذي قبل رسول الله ﷺ حتى أُقبله، قال: فكشف له الحَسنُ فقبَّلَه (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4785 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے ملاقات کی اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے شکم مبارک کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا ہے، لہٰذا آپ وہ جگہ ظاہر کریں جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بوسہ لیا تھا تاکہ میں بھی اسے چوم لوں، راوی کہتے ہیں: تو حسن رضی اللہ عنہ نے وہ جگہ (اپنے پیٹ سے کپڑا ہٹا کر) ظاہر کر دی اور انہوں نے اسے چوم لیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4841]
تخریج الحدیث: «خبر محتمل للتحسين إن شاء الله، وهذا إسناد ضعيف لضعف الخضر بن أبان الهاشمي، لكن تابعه سعيد بن محمد بن ثواب البصري، وهذا روى عنه جمع ولم يؤثر فيه جرح أو تعديل، وقد خالفهما من هو أوثقُ منهما وأجلُّ وهو الإمام الحافظ يحيى بن يحيى النيسابوري، فرواه عن أزهر بن ...» [ترقيم الرساله 4841] [ترقيم الشركة 4813] [ترقيم العلميه 4785]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4842
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا وكيع، عن إسماعيل بن أبي خالد، قال: سمعت وَهْبًا أبا جُحيفة يقول: رأيتُ رسول الله ﷺ وكان الحَسنُ بن عليٍّ يُشبهه (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه! وله شاهدٌ صحيحٌ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4786 - على شرط البخاري ومسلم
وہب ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے اور حسن بن علی رضی اللہ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! اور اس کی ایک صحیح شاہد حدیث بھی موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4842]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وكيع: هو ابن الجرّاح الرؤاسي.» [ترقيم الرساله 4842] [ترقيم الشركة 4814] [ترقيم العلميه 4786]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں