🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

210. تَمَنِّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو بَعْدَ الشَّهَادَةِ: أَنْ أُحْيَى ثُمَّ أُقْتَلَ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — شہادت کے بعد دوبارہ زندہ ہو کر پھر شہید ہونے کی تمنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4972
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، حدثني وَهْب بن كَيسان، عن جابر بن عبد الله، قال: اصطَبَحَ - واللهِ - أبي يومَ أُحُدٍ الخمرَ، ثم غَدا فقاتل حتَّى قُتِل مع رسولِ الله ﷺ بأُحدٍ شهيدًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4910 - على شرط مسلم
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: خدا کی قسم! میرے والد نے غزوہ احد کے دن صبح کے وقت شراب پی (اس وقت تک ابھی شراب کی حرمت کا حکم نازل نہیں ہوا تھا) پھر ناشتہ کیا، پھر جنگ میں شریک ہوئے، حتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت میں لڑتے لڑتے میدان احد میں شہید ہو گئے۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4972]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں