🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

235. بِشْرُ بْنُ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ مَاتَ قَبْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
سیدنا بشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — سیدنا بشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے وفات پا گئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5031
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الصَّغَاني (1) ، حَدَّثَنَا محمد بن يعلى. وأخبرنا أبو الطيِّب محمد بن علي الزاهد وأبو حامد أحمد بن محمد (2) بن شُعيب الفقيه، قالا: حَدَّثَنَا سَهْل بن عمّار العَتَكي، حَدَّثَنَا محمد بن يعلي، حَدَّثَنَا محمد بن عمرو بن علقمة، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله ﷺ:"مَن سيِّدُكم يا بني سَلِمةَ؟" قالوا: الجَدُّ بن قَيس، إلَّا أنَّ فيه بُخْلًا، قال:"وأَيُّ داءٍ أَدْوَى من البُخل؟ سيِّدُكم بِشرُ بن البَراء بن مَعْرُور" (3) صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4965 - على شرط مسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنو سلمہ! تمہارا سردار کون ہے؟ انہوں نے عرض کی: جد بن قیس، مگر اس میں بخل پایا جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور بخل سے بڑھ کر کون سی بیماری زیادہ مہلک ہو سکتی ہے؟ (بلکہ) تمہارے سردار بشر بن براء بن معرور ہیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5031]
تخریج الحدیث: «حسن إن شاء الله، وهذا إسناد ضعيف لضعف محمد بن يعلي - وهو السّلمي الكوفي - وقد تابعه النضرُ بنُ شُميل وسعيدُ بنُ محمد الوراق، والنضر ثقة وسعيد بن محمد ضعيف فإسناده حسنٌ من رواية النضر بن شُميل، لأنَّ محمد بن عمرو بن علقمة حسن الحديث، لكنه اختُلف عنه في ...» [ترقيم الرساله 5031] [ترقيم الشركة 4996] [ترقيم العلميه 4965]

الحكم على الحديث: حسن إن شاء الله
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں