المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
248. كَلَامُ النَّبِيِّ مَعَ أَمْوَاتِ الْمُشْرِكِينَ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرکین کے مردوں سے کلام فرمانا
حدیث نمبر: 5064
أخبرنا أبو أحمد محمد بن هارون الفقيه حدثنا محمد بن نُصَير بإسناده، عن محمد بن سعد، قال: يقال: إِنَّ اسم أبي حذيفة بن عُتبة هُشَيمٌ، ويقال: مِقسَمٌ (2) .
محمد بن سعد بیان کرتے ہیں کہ کہا جاتا ہے کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ کا نام ”ہشیم“ ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کا نام ”مقسم“ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5064]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5064] [ترقيم الشركة 5026]