المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
282. ذِكْرُ إِسْلَامِ طُلَيْبِ بْنِ عُمَيْرٍ وَأُمِّهِ أَرْوَى
سیدنا طلیب بن عمیر رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ سیدہ اَروٰی رضی اللہ عنہا کے اسلام لانے کا بیان
حدیث نمبر: 5120
حدثنا بجميع ذلك أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، عن شُيوخه (1) .
ان کی کنیت ابو عدی تھی، اور تمام اہلِ سیر کے قول کے مطابق وہ حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والوں میں سے تھے۔ انہوں نے غزوۂ بدر میں شرکت کی، اور شام میں یومِ اجنادین کے موقع پر جمادی الاولیٰ سنہ 13 ہجری میں شہید ہوئے، اس وقت ان کی عمر پینتیس برس تھی۔ محمد بن عمر نے اپنے شیوخ کے حوالے سے مذکورہ حدیث بیان کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5120]