المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
296. ذِكْرُ وَفَاةِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ
سیدنا نوفل بن حارث رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5149
حدثنا بذلك أبو عبد الله بن بُطّة بإسناده، وقال: فحدثنا ابن عُمر، عن شيوخه، قال: تُوفي نوفل بن الحارث بعد أن استُخلِف عمرُ بن الخطاب بسنةٍ وثلاثةِ أشهرٍ، فصلَّى عليه عمر، ثم مشى معه إلى البقيع، حتى دُفِنَ هنالك (1) .
محمد بن عمر اپنے مشائخ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا نوفل بن الحارث رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خلیفہ بننے کے ایک سال تین ماہ بعد ہوئی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور پھر جنازے کے ساتھ پیدل جنت البقیع تک گئے یہاں تک کہ وہ وہیں دفن کیے گئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5149]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5149] [ترقيم الشركة 5105]