🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

297. إِسْلَامُ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ
سیدنا نوفل بن حارث رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5150
حدثني محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق الثقفي، أخبرني أبو يونس (2) ، حدثنا إبراهيم بن المنذر، قال: تُوفّي نَوفَل بن الحارث بن عبد المُطّلب، ويكنى أبا الحارث لسنتَين مَضَتا مِن خِلافة عمرَ بن الخطاب بالمدينة.
ابراہیم بن منذر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا نوفل بن الحارث بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ، جن کی کنیت ابوالحارث تھی، ان کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے دو سال گزرنے پر مدینہ منورہ میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5150]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5150] [ترقيم الشركة 5106]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں